iJunoon Archives
Ijunoon
1607
ماہرین طب نے ذیابیطیس کے مریضوں سے کہا ہے کہ دوا کھانے کی بجائے اپنا طرز زندگی تبدیل کرنے پر رقم خرچ کر لیں تو اس مرض کی شدت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، روزانہ 30 منٹ ورزش، ریشہ دار غذائیں، چربی کا ترک ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1606
زیتون کے تیل کے بارے میں حالیہ ایک تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آرتھرائٹس اور دل کی بیماریوں میں تحفظ کا ضامن ہے? اس تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں بیماریوں کو بڑھانے والے 100 جینز ایسے ہیں ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1605
مارٹن کوپر کوئی بہت معروف نام نہیں ہے لیکن دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ان کی ایجاد سے آشنا ہے?
فون ہاتھ میں لے کر گھومنے کا خیال ان ہی کے ذہن میں آیا تھا اور پھر موٹرولا کی ٹیم کے ساتھ انہوں نے انی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1604
امریکہ کی سب سے بڑی سافت وئیر کمپنی مائیکرو سافٹ کا منافع رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 35 فیصد بڑھ گیا? ہفتہ کو مائیکروسافٹ کے ذرائع نے بتایا کہ سال 2010 ءکے پہلے تین ماہ کے دوران کمپنی کی آمدنی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1603
احتساب عدالت میں نواز شریف اور اہل خانہ کے خلاف کرپشن ریفرنسز بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ26 اپریل کو سنایا جائے گا? نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف کرپشن کے تین ریفرنسز بحال کرنے کی درخو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1602
بالی ووڈ فلم کائٹس اکیس مئی کو بھارت ،امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں ایک ساتھ ریلیز کی جارہی ہے ? فلم کے ڈائیریکٹر انوراگ باسو ہیں جبکہ رتھک روشن اور باربرا موری اس فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1601
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر شعیب اختراگر پنٹینگولر کپ میں اپنی فارم اور فٹنس ثابت کرنے میں کامیاب ہوئے تو انہیں دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیم میںشامل کرنے پر غور کیا جائ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1600
خلانوردوں کے بغیر امریکا کا راکٹ اٹلس منی اسپیس شٹل کے ہمراہ خلا میں روانہ کردیا گیا?اس شٹل میں خلاباز نہیں جائیں گے، نئی شٹل نو ماہ تک مدار میں رہنے کے بعد خودکار نظام کے تحت کسی رن وے پر اتر سکے گی?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1599
کالا پانی کے مرض میں مبتلا لاکھوں افراد کی بینائی کو بچانے کےلیے کا نیٹکٹ لینسز ایجاد کر لیے گئے ہیں ? ان لینسز میں وٹامن ای کا استعمال کیا جائیگا? گلا کو ملا آنکھوں کی ایسی بیماری ہے? جس میں بینائی آ...
مزید پڑھیں














Sponored Video