iJunoon Archives |2010 | May
Ijunoon
1711
ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں سیمی فائنل کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کل صبح وطن واپس پہنچے گی? پاکستان کی کرکٹ ٹیم اتوار کی شب ویسٹ انڈیز سے لندن پہنچ گئی تھی لیکن فصائی تعطل کی وجہ سے اسے لندن سے واپسی کی پ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1709
سماعت کی خرابی والے بچے زبان سیکھنے کی استعداد کارکھوبیٹھتے ہیں، خاص طور پر ایک کان سے بہرے بچے لفظوں کی سماعت میں سخت مشکل کا شکار ہوکربولنے میں بے شمارغلطیاں کرتے ہیں? واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1708
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کرینا کپورکوجوتے جمع کرنے کے بعد اب پرس جمع کرنے کا شوق پیدا ہوگیا?کرینا آج کل مختلف فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
مگر پھر بھی اپنے مصروف ترین شیڈول سے وقت نکال کر وہ اپنے من...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1707
عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیا ہے کہ موبائل فون پر روزانہ30 منٹ سے زائد گفتگو کینسر کا خدشہ بڑھادیتی ہے?عالمی ادارہ صحت کے تحت موبائل فون کے انسانی صحت پر مرتب ہونیوالے منفی اثرات پر کی جانے والی تحقیق ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1706
انٹرنیٹ کمپنی گوگل کا کہنا ہے کہ مشہورِ زمانہ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یو ٹیوب‘ پر روزانہ دو ارب سے زائد ہٹس آتی ہیں?
گوگل کے مطابق یہ تعداد امریکہ کے تین بڑے ٹی وی چینلز کے صارفین کی کل تعداد کے ق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1705
ویسٹ انڈیز میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی مقابلوں کے فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سات وکٹوں سے ہرا دیا? آسٹریلیا نے مقررہ بیس اووروں میں چھ وکٹوں پر ایک سو سینتالیس رن بنائے تھے? انگلینڈ نے یہ ہدف تین او...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1704
سپریم کورٹ نے قومی مصالحتی آرڈیننس پر عملدرآمد سے متعلقہ درخواستوں کے حوالے سے وزیرِ قانون بابراعوان کو پچیس مئی کو عدالت میں طلب کر لیا ہے?
جمعہ کو این آر او کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے فیصلے پر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1703
ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ا?سٹریلیا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا? تفصیل کے مطابق ا?سٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1702
ممبئی اور جنوبی ہندستان میں تمل فلم انڈسٹری کے بیشتر فلمساز اور اداکاروں کی مخالفت کے باوجود انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی آئیفا ایوارڈ فنکشن سری لنکا میں ہی ہو گا?
آئیفا ایوارڈ پروگرام کی منتظم کمپنی...
مزید پڑھیں














Sponored Video