iJunoon Archives |2010 | May
Ijunoon
1731
بالی وڈ کی معروف اداکارہ امیشا پاٹیل نے برہم ہوکر اپنے ڈرائیور کو تھپڑ رسید کردیا?بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ممبئی میں امیشا پاٹیل ورزش کرکے جم سے باہر آئیں تو اپنی گاڑی پر معمولی سے خراش دیکھی جس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1730
اسلام آباد کی سٹاک ایکس چینج میں کل 132.872 حصص کا کاروبارہوا? 55 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ اور 95 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی ? فضل ٹیکسٹائل کے حصص میں 15.16 روپے اضافہ جبکہ یونی لیور پاکستان کے حصص م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1729
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ کے چیئرمین لارڈ پال کونڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کےدورہ آسٹریلیا کے بارے میں تحقیقات کی جارہیں ہیں?لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر اپنی الوداعی پریس کانفرنس میں پال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1727
یونیورسٹی آف جارجیا کے پروفیسر آف کینسالوجی ڈاکٹر پیٹرک او کونر نے اپنی اس تحقیق میں مزید بتایا ہے کہ کھانے اور غذا میں ادرک کی شمولیت سے اس قسم کے دردوں میں افاقہ دیکھا گیا ہے? تجربات میں ایک گروپ کو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1726
سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ فیس بک کے حق میں ہیں مگر کسی کے جذبات کو مجروح کرنا غلط ہے?امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا ہے کہ آزادی رائے کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ کسی کو تکل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1725
اس بار ایشوریا رائے بچن نے کانز فلم میں اپنے خاوند کے بغیر حصہ لیا
کانز فلمی میلے کے ریڈ کارپِٹ پر کس بالی وڈ ہیروئین کو زیادہ ستائش ملی؟ کون سب سے زیادہ سیکسی لگ رہی تھی ایشوریہ رائے یا پھر دیپکا پا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1724
مائیکروسافٹ نے یاہو اور گوگل کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی ای میل سروس میں نئے پہلو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے?
مائیکروسافٹ کے مطابق نئی ای میل سروس میں ہاٹ میل کے ذریعے بھیجی جانے والی دستاویزات کو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1723
گورنر اور وزیر اعلی سندھ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام اورامن وامان کے قیام کے لئے ٹھوس اقدامات پر اتفاق کیا ہے? وزیر اعلی? سندھ قائم علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی? کر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1722
عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیا ہے کہ موبائل فون پر روزانہ30 منٹ سے زائد گفتگو کینسر کا خدشہ بڑھادیتی ہے?عالمی ادارہ صحت کے تحت موبائل فون کے انسانی صحت پر مرتب ہونیوالے منفی اثرات پر کی جانے والی تحقیق ...
مزید پڑھیں















Sponored Video