iJunoon Archives |2010 | May
Ijunoon
1758
عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں، کرپشن اور توانائی کے بحران کی وجہ سے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری صرف ایک ارب ستتر کروڑ ڈالر رہ گئی?پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے پال راس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1757
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے حکومت پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ’این آر او زدہ‘ وزراء کو فارغ کیا جائے?
انہوں نے منگل کو مری میں اپنی جماعت کی مرکزی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1756
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ تمام کھلاڑیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور امید کریں گے کہ سابق کرکٹرز اور تماشائی پاکستان ٹیم کو مکمل سپورٹ کریں گے?شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے کپ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1755
برطانوی ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ گردوں کی پیوند کاری کے 11 مریضوں کے جسموں نے کسی امکانی ردعمل روکنے کی خطرناک ادویات کے استعمال کے بغیر نئے گردے قبول کرلیےہیں?
کنگز کالج لندن کے سائنس دانوں کا کہنا ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1754
دنیا میں سماجی روابط کی مقبول ویب سائٹ ’ فیس بک‘ نے چھبیس مئی سے اپنے تمام صارفین کے لیے نئی اور آسان ’پرائیویسی سیٹنگز‘ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے?
کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ان نئی سیٹنگز کے بارے میں ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1753
امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ مریخ پر پہنچائے جانے والا ''فیرنکس مارس لینڈر'' تباہ ہو چکا ہے? ناسا نے گزشتہ روز فیونکس کی زندگی ختم ہونے کے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فیرنکس مارس لینڈر مریخ کی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1752
لند ن برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 6سالہ Amy Ferguson کودومرتبہ دل ٹرانسپلانٹ کیا گیا جو اب صحت مند ہوکر زندگی کی رعنائیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں? Amy Ferguson کے دل کی پہلی مرتبہ 2006 میں اس وقت پیوند...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1751
بالی ووڈ حسینہ کترینہ کیف نے شہرت میں ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کو بھی مات دے دی? بھارت میں موبائل سروس کے تحت کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج دیکھ کر محقق حیران رہ گئے کہ دنیا بھر میں موبائل فونز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1750
چین پاک فضائیہ کو چار تربیتی طیارے اور مسلح افواج کے تربیتی مقاصد کے لئے ساٹھ ملین ین فراہم کرے گا?اس حوالے سے چین کے وزیر دفاع جنرل لیانگ اور وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے راولپنڈی میں معاہدوں پر دس...
مزید پڑھیں














Sponored Video