iJunoon Archives
Ijunoon
501
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کی عدالت میں عالمی تنظیم (آئی سی سی) کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا ہے?
یاد رہے کہ 2011ء عالمی کپ کے میچوں کی پاکستان میں منتقلی کے بعد پی سی بی ن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
500
پانچ سال کے طویل وقفے کے بعد بالی وڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن ایک بار پھر ٹیلی ویژن کے پردے پر نظر آئیں گے? امیتابھ نے جمعے کے روز اس خبر کی تصدیق کی کہ وہ کلرز چینل کے ریلٹی شو ’بِگ باس ‘کے تیسرے سیزن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
499
حکومت کی طرف سے اقتصادی حالات کی بہتری کیلئے کئے جانے والے ٹھوس اور جامع اقدامات کے باعث ملک کی معاشی حالت سنبھلنا شروع ہوگئی ہے اور افراط زر کی شرح کو رواں مالی سال کے دوران دس فیصد کی سطح پر لانے کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
498
امریکی ماہرین نے دو مزید طاقتور ترین اینٹی باڈیز دریافت کرنے کا دعوی? کیا ہے جن سے ایڈز کی بیماری سے بچاو کی ویکسین تیار کرنے میں بڑی مدد ملے گی?
کیلیفورنیا میں تحقیق کرنے والے امریکی ماہرین ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
497
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دل کی بیماری میں 25 فیصد تک حصہ گندے دانت اور مسوڑھے ڈالتے ہیں? دانتوں اور مسوڑوں کی بروقت صفائی اور علاج معالجہ دل کو صحت مند رکھنے کےلئے اہم کردار ادا کرتا ہے?
را...
مزید پڑھیں
Ijunoon
496
برطانوی سائنس دان ایک ایسی مائیکرو چپ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی مدد سے فالج یا کسی اور بیماری کے سبب ہلنے جلنے، اٹھنے بیٹھنے یا ہاتھ پاؤں کو حرکت دینے سے معذور افراد اپنے کئی روز مرہ کے کام کرس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
495
کراچی کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ فوزیہ گیلانی کے خلاف دائر دو مقدمات کی واپسی سے متعلق قومی احتساب بیورو کی درخواست منظور کرلی ہے?
ان مقدمات میں فوزیہ گیلانی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
494
کراچی ریٹیل مارکیٹ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ ریٹیلرز حکومتی خوف کے باعث ہول سیل مارکیٹ چینی مہنگے داموں خریدنے سے گریز کررہے ہیں?
ان کا کہنا تھا کہ ہول سیل مارکیٹ سے چینی47 روپے فی کلو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
493
انتخاب عالم نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ’بیٹسمینوں کی تیکنیکی خامیوں کودور کرنے کا کام وقت طلب ہے جس میں چھ سات ماہ لگ سکتے ہیں? اس میں پہلے تو بیٹسمینوں کی ویڈیوز بنائی جانی چاہییں جن س...
مزید پڑھیں














Sponored Video