iJunoon Archives
Ijunoon
546
پیرو میں قدیم تہذیب Inca کے دورسے تعلق رکھنے والی خاتون اور بچہ کی ممی دریافت ہوئی ہے?پیروکے شہر Cuzco کے پارک سیکسے ہیومین کے ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کے مطابق ابتدائی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
545
بچوں کو ٹائپ کرنا سکھائیں نہ کہ لکھنا، یہ تسلیم کریں کہ انسان عالمی تپش کو روکنے کی جنگ ہار چکاہے اورکرہ ارض کو ایک بہتر جگہ بنانے کے لیے مریخ میں کالونیاں قائم کی جائیں? یہ ان تصورات میں سے صرف چند ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
544
طبی ماہرین کا کہنا ہے غصہ اور مخالفت کے جذبات، دل کی بیماری کے خطرے کی ایک ابتدائی علامت ہوسکتی ہے?
مطالعاتی جائزوں کے ایک تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ جن صحت مند افراد پر دل کا حملہ ہوا اورایسے لوگ ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
543
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سربراہ ڈومینک سٹراؤس کہن نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے اقدامات کے باوجود عالمی مالیاتی بحران ابھی جاری رہے گا?
آئی ایم ایف کے سربراہ نے ہفتہ کو جرمن ہفتہ وا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
542
پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے ہفتے اور اتوا کی درمیانی شب سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ سے ملاقات کی?
شاہی محل میں ہونے والی اس ملاقات میں ساب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
541
چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے قومی کر کٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں شروع ہوگیا? کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ چیمپیئنز ٹرافی جیت کر قوم کو تحفہ دینا چاہتے ہیں? نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
540
میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کے محلے داروں نے اداکارہ سے اس کی شادی کی تصدیق کی ہے جبکہ شادی کی خبریں میڈیا پر آنے کے بعد عتیق کے والدین نے لوگوں سے ملنا جلنا بند کر دیا ہے?
فیصل آباد کے علاقے ع...
مزید پڑھیں
Ijunoon
539
سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے صارفین اب اسے عربی اور عبرانی زبان میں بھی استعمال کر سکیں گے?
اس وقت فیس بک دنیا کی چالیس سے زیادہ زبانوں میں موجود ہے اور اس ویب سائٹ کے کرتا دھرتا ’دنیا کی ہر ز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
538
ماہرین فلکیات ستاروں پر کمندیں ڈالنے اور کرہ ?ارض سے باہر کی دنیاؤں میں اپنی بستیاں قائم کرنے کے منصوبوں پر آگے بڑھ ر ہے ہیں? ماہرین کا خیال ہے کہ خلائی شعبے میں ہونے والے ترقی کے پیش نظر آئندہ چند دہ...
مزید پڑھیں















Sponored Video