News / Featured

Ijunoon

510

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس اور ہلالِ احمر سوسائٹیز سوائن فلو کے وائرس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیےعالمی سطح پر ایک مہم شروع کررہی ہیں? ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ زیادہ تر ترق...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 08, 2009 at 11:09
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

509

سپریم کورٹ کےدو اوربلوچستان ہائی کورٹ کےچار اور پشاور کے سات نئے ججز نےحلف اٹھالیا? سپریم کورٹ کے دو نئے ججز جسٹس عارف خلجی اوررحمت اللہ جعفری نےحلف اٹھا لیا ہے? چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے ان سے حل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 09:09
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

508

رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں بجلی ، آٹا اورچینی کے علاوہ دودھ کی قیمتوں کا بحران بھی سامنے آ گیا ہے ? وفاقی دارالحکومت میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں غیر اعلانیہ اضافہ کر دیا گیا ہے اور دودھ اب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 09:09
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

507

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ڈیف اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی ، جس میں تائیوان کی پاپ اسٹار کوئن اے می 30 میٹر اونچے ٹاور سے اڑتے ہوئے اسٹیج تک پہنچیں اور ڈیف اولمپکس کا تھیم سانگ Impos...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 09:09
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

506

اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی صداقت نہیں جبکہ نکاح خواں اور ان کے نکاح میں شریک گواہ اس کی تصدیق کرتے ہیں? اداکارہ میرا کے ساتھ مبینہ طور پر نکاح کے دعویدار فیصل آباد کے تاجر عتیق الرحمب نے میڈیا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 09:09
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

505

طبی ماہرین نے گوبھی کو عارضہ قلب اور دیگر بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کےلئے بہترین قرار دیا ہے? ماہرین کے مطابق اس میں سلفورا فائین اجراءپایا جاتا ہے جو دل کے شریانوں کےلئے بہترین ثابت ہوتا ہے? ماہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 09:09
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

504

سائنس دان نئی طرز کا ایک ایسا کمپیوٹر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جوبجلی کی بجائے روشنی کی توانائی پر کام کرتا ہے? اپنے ابتدائی تجربات میں اس نئے کمپیوٹر نے ڈیٹا کی کامیابی سے پراسسنگ کی? سائنس دان...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 08:09
Category: featured
 
News / Science Technology

Ijunoon

503

امریکی خلائی شٹل ڈسکوری کے خلابازوں نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پرآلات نصب کرنے کے بعد تیسری اورآخری خلائی چہل قدمی مکمل کر لی? ناسا کے افسران کا کہنا ہے کہ ایک تار کو جوڑنے کا کام نہیں ہو پایا اس ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 08:09
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

502

بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کو ممبئی دہشتگرد حملوں میں ملوث افراد کے خلاف ہر صورت کارروائی کرنی ہوگی بصورت دیگر اسے اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ بھارت کے ساتھ کس قسم کے تعلقات چاہتا ہے? ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 05, 2009 at 13:09
Category: politics
 
Insaan bhi ajeeb hai.
Posted by alisha khan
Posted on : Dec 17, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS