iJunoon Archives
Ijunoon
573
جدید طبی تحقیق کے مطابق جسم میں انسولین کی زیادتی پراٹیسٹ سرطان کا باعث بنا سکتی ہے? ایلبانسی نیوٹرمینل اپیڈامالوجی برانچ ، ڈویژن آف کینسر اپیڈامالوجی اینڈ جنیٹیکس نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر ڈیمی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
572
ایک تحقیق کےمطابق ایسےتمباکو نوش مرد جن کو ہائی بلڈ پریشر،ہائی کولیسٹرول ہو ان کی عمر اوسطاً دس سال کم رہ جاتی ہے? اڑتیس سال تک جاری رہنے والی یہ تحقیق انیس ہزار سرکاری ملازموں پر کی گئی اور جب یہ تحق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
571
کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ آپ مختلف چیزوں پر بنی ہوئی تھری ڈی تصویروں کو،جن کا بظاہر اصل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،چھو کر خود کو یقین دلاسکیں گے کہ جوچیز آپ کو دکھائی دے رہی ہے، وہ اپنا وجود بھی رکھتی ہے?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
570
امریکی خصو صی ایلچی برائے پاکستان اور افغانستان رچرڈ ہالبروک نے دعوی? کیا ہے کہ القاعدہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے ? غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیپٹول ہل میں ایک تقریب میں بات چیت کر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
569
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان آنجہانی کوچ باب وولمر کو کسی طور بھولنے کے لیے تیار نہیں اور وہ چیمپئنز ٹرافی کی جیت کی خوشی میں وولمر کی فیملی کو شریک کرنا چاہتے ہیں?
یونس خان نے بی بی سی سے ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
568
اداکارہ میرا نے لاہور کی مقامی عدالت میں تکذیب نکاح کے لیے دی جانے والی درخواست واپس لے لی جبکہ عدالت نے وقت ضائع کرنے پرمیرا کو تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ?
فیملی کورٹ لاہورمیں اداکارہ میرا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
567
لاہور پولیس نے ابتدائی تفتیش میں اداکارہ میرا کو عتیق الرحمن کی بیوی قرار دے دیا ہے? پولیس ذرائع کے مطابق ادکارہ میرا اور عتیق الرحمن کے درمیان بیشتر معاملات طے پاچکے ہیں اور ایک اعلی پولیس عہدیدار نے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
566
وہ افراد جنہیں دل کا دورہ پڑچکا ہو یا اس کا خدشہ ہو خون چوسنے والے عنکبی کیڑے کے کیمیکل سے بنائی گئی دوااستعمال کرکے خود کو اس سے بچا سکتے ہیں?برطانیہ، سنگاپور اور سلواکیہ کے سائنسدانوں کی مشترکہ کوشش...
مزید پڑھیں
Ijunoon
565
تائیوانی سائنس دان نے زلزلہ کی آمد سے چند سکینڈ قبل متنبہ اور چوکنا کرنے والا الارم نما آلہ تیار کرنے کا دعوی کیا ہے ? تائیوانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے شعبہ ارضیاتی سائنس کے ای...
مزید پڑھیں














Sponored Video