News / Health

Ijunoon

امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ بسیار خوری سے یادداشت کھو جانے کے امکانات دوگنا ہوجاتے ہیں اور یادداشت کھونے کی بیماری الزائمر کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق الزائمر کی روک تھام کیلئے ہمیں ابت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 12, 2012 at 09:06
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ جب کسی بچے کے منہ میں پہلی مرتبہ روٹی کا ٹکڑا ڈالا جاتا ہے، تو اس کے نتیجے میں منہ اور ہونٹوں پر فوری خارش اور خراشیں پیدا ہونے سے یہ پتا چلایا جا سکتا ہے کہ بچہ ممکنہ طور پر ف...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 17, 2012 at 15:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

30 Sal Main Zukam Se 50 Hazaar Afraad Halak Hue

گزشتہ تیس سالوں میں موسمی زکام سے50ہزار افراد ہلاک ہوئے،اس میں سوائن فلو کی اموات شامل نہیں ہیں، جب کہ رواں برس موسمی زکام سے36ہزار افراد کی ہلاکت کے خدشے کی رپورٹیں گمراہ کن ہیں۔ امریکی اخبار 'لاس ای...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 30, 2010 at 08:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

18 Bain Ul Aqwami Aids Conferance Viyana Mian Khatam

گزشتہ ایک ہفتے سے ویانا آسٹریا میں جاری 18ویں بین الاقوامی ایڈز کانفرنس کے اختتام پر جہاں نئی سائنسی تحقیق نے لوگوں میں امید کی کرن پیدا کی وہیں جی ایٹ ممالک کی طرف سے فنڈنگ کی کمی پر لوگوں میں مایوسی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 24, 2010 at 15:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

18v Bain Ul Aqwami Aids Conferece

اٹھارویں بین الاقوامی ایڈز کانفرنس یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اتوار سے شروع ہو رہی ہے جو ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔ دنیا میں ایچ آئی وی اور ایڈز کی وبا کی روک تھام کے لیے عالمی ایڈز سو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 19, 2010 at 14:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

15 Saal Baad Khatoon Ki Tairhi Tangon Ko Sidha Kardia

چین میںXiao Fangنا می 22سا لہ خا تون کی ٹیڑھی ٹا نگوں کو پندرہ سا لوں کے بعد ایک کا میاب آپریشن کے ذریعے سید ھا کر دیا گیا ہے۔پندرہ سا ل قبل جب Fang صرف سا ت سا ل کی تھیں تو ایک خطر نا ک کار ایکسیڈنٹ ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 09, 2010 at 11:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1797

ادارے کے مطابق دھوپ سے محفوظ رہ کر اور مسوں کا خیال رکھ کر جلد کے کینسر سے بچا جا سکتا ہے? برطانوی خواتین میں بھی جلد کے کینسر سے شرحِ اموات ایک لاکھ میں ایک اعشاریہ پانچ سے بڑھ کر دو اعشاریہ دو ہوگئی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 03, 2010 at 09:06
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1792

ماہرین امراض جلد نے یہ بھی دیکھا کہ جن لوگوں کی جلد خشک نہیں ہوتی ان کی جلد جھریوں سے نسبتاً محفوظ ہوتی ہے? یہ تحقیق برٹش جرنل آف ڈرماٹالوجی میں بھی شائع ہوئی? رپورٹ کے مطابق 28 سال کی خاتون کی اگر جل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 02, 2010 at 10:06
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1786

طبی تحقیق کے مطابق ہیپاٹائٹس کے پھیلنے کی نمایاں وجوہات آلودہ سِرنجوں کا استعمال، عطائی ڈاکٹروں سے دانتوں کا علاج، لاعلمی میں غیر محفوظ انتقالِ خون، زچگی اور عمل جراحی کے دوران آلودہ اوزاروں کا استعما...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 01, 2010 at 09:06
Category: health
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS