News / Health

Ijunoon

1655

زیادہ فاسٹ فوڈ کھانا نہ صرف صحت کیلئے مضر ہے بلکہ اس کے کھانے والوں کے مزاج پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں? یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیقی نتائج کے مطابق فاسٹ فوڈ زیادہ کھانے والے ب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 06, 2010 at 10:05
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

1654

سائنسدانوں نے ایسا آلہ ایجاد کر لیا ہے جس سے آن لائن استفادہ کر کے آپ دل کی صحیح عمر معلوم کر سکتے ہیں? دا ہارٹ فاؤنڈیشن اور آک لینڈ یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر انٹرنیٹ پر ایک اعدادی آلہ بنایا ہے جہاں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 06, 2010 at 09:05
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

1653

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق دمہ کا شکار بچوں کو وٹامن ڈی کا استعمال تحفظ فراہم کر سکتا ہے? وٹامن ڈی نہ صرف پھیپھڑوں کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے بلکہ دمہ کا باعث بننے والے ماحول کیخلاف قوت مدافعت بھی د...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 05, 2010 at 10:05
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

1652

چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ گمنام افراد کی جانب سے انٹرنیٹ پر تبصرے بھیجنے پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں? چین کے سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر وانگ چین کے مطابق اس پابندی کی زد میں وہ بل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 05, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1651

سیب اور سیب کا جوس دمہ کے مرض میں انتہائی مفید ہے ?جدید طبی تحقیق کے مطابق سیب کے جوس کا ایک گلاس بچوں کو دمہ کی بیماری سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ بڑے افراد روزانہ سیب کھانے سے دمہ کی بیم...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 05, 2010 at 05:05
Category: featured
 
News / Entertainment

Ijunoon

1650

کینیڈا کے دستاویزی فلمی میلے ہاک ڈاکس میں پاکستانی سابق وزیر اعظیم بینظیر بھٹو کے حوالے سے سوا گھنٹے کی فلم نمائش کیلئے پیش کر دی گئی ہے? تفصیل کے مطابق پروڈیوسر کلک مارک سیگل نے یہ دستاویزی فلم پیش ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 05, 2010 at 05:05
Category: entertainment
 
News / Politics

Ijunoon

1649

پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 2012ء سے ایران سے پاکستان کو بجلی کی فراہمی شروع ہو جائے گی، ایران سے بجلی کی درآمد کیلئے جائزہ رپورٹ کو حتمی شکل دےدی گئی ہے، وہ بجلی سے متعلق م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 04, 2010 at 10:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1648

سپریم کورٹ نے تین نومبر سنہ دو ہزار سات میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عبوری آئینی حکم نامے کے تحت حلف اُٹھانے والے ججوں کی توہینِ عدالت کے نوٹسز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دی ہیں? جسٹ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 04, 2010 at 10:05
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1647

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 5 مئی کو آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والا اہم میچ گراؤنڈ میں بیٹھ کر دیکھیں گے اور میچ دیکھنے کے لئے کھلاڑی سینٹ لوشیا سے برج ٹاؤن بار با ڈ وس پہنچ گئے ہیں ? پاکست...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 04, 2010 at 10:05
Category: sports
 
ALLAH is One!
Posted by safia saeed
Posted on : Sep 24, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS