iJunoon Archives |2009 | July
Ijunoon
315
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو خطے میں قیام امن سے متعلق اپنے نظریے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو بطور ایک یہودی ریاست تسلیم کرنے، فلسطینیوں کو غیر مسلح ہونے اور پناہ گزینوں کی واپسی ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
314
امریکہ کے طبی ماہرین نے نئی متعارف کرائی جانے والی الیکٹرانک سگریٹ کو بھی مضر صحت قرار دے دیا جبکہ سگریٹ ساز کمپنی کا ابھی تک دعوی? ہے کہ الیکٹرونک سگریٹ ، تمباکو والی سگریٹ کے مقابلے میں 100 فیصد محف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
313
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر سلطان احمد چاؤلہ نے کہا کہ صنعتکار مسلسل مطالبہ کر رہے ہیں کہ شرح سود اکہرے ہندسے میں لاکر صنعتوں کو بند ہونے سے بچایا جائے? انھوں نے کہا کہ مر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
312
عمران نذیر کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے پاکستان ٹیم میں شامل کیا گیا ہے? قومی ٹیم میں آنے کے بعد عمران نذیر نے بورڈ کی اجازت کے بغیر کئی انٹرویو دیئے?
جمعرات کو پی سی بی کے چیف آ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
311
انسدادِ منشیات کی پولیس نے ہوسٹن میں پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے ڈاکٹر کے کلینک اور ان کی طرف سے کرایے پر لی گئی ایک اور عمارت پر ’چھاپہ‘ مارا تھا?
اس سے پہلے مائیکل جیکسن کے ذاتی معالج ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
310
ہینری مارکرم نے جو بلیو برین پروجیکٹ کے ڈائریکٹر ہیں، چوہے کے دماغ کے عناصر کی مدد سے ایک مصنوعی دماغی خاکہ تیار کیا ہے?
انہوں نے اوکسفرڈ میں ایک کانفرنس میں بتایا کہ مصنوعی انسانی دماغ کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
309
عرب ممالک کے وزرائے صحت قاہرہ میں ہونے والی کانفرنس میں سوائن فلو اور ایچ ون این ون وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر اس سال حاجیوں کی تعداد پر کچھ پابندیاں لگانےپر متفق ہوگئے ہیں? ان پابندیوں کے تحت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
308
مالاکنڈ ڈویژن میں بے گھر افراد کو ملنے والی عالمی امداد دنیا کے دیگر ممالک کو دی جانے والی امدادی رقوم کے مقابلے میں نسبتًا کم رہی? حالانکہ مجموعی طور پر ہنگامی امداد کی عالمی اپیلوں کو باقی سالوں کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
307
پھوبی لی اور رابرٹ لی کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بھائی کی زندگی کے حالات درست درست پیش کیے جائیں?
بروس لی کی بہن اور بھائی بیجنگ میں ان کی چھتیسویں برسی پر ہونے والی تقریب سے خطاب ...
مزید پڑھیں














Sponored Video