Archives

News / Politics

Ijunoon

1764

پیپکو کے ڈائریکٹر جنرل انجنئیر محمد خالد نے کہا ہے کہ ملک کے ڈھائی لاکھ زرعی ٹیوب ویلوں کی پرانی موٹریں تبدیل کرنے کے لیے یو ایس ایڈ کے تحت پائیلٹ پراجیکٹ پر کام شروع کردیا گیاہے جس سے 1750میگاواٹ بجل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 27, 2010 at 09:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1763

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے ہائیکورٹ کی طرف سے سزائوں کی بحالی کے بعد صدر آصف زرداری کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی سزائیں معاف کرنے کے خلاف دائر درخواست پرفل بینچ تشکیل دینے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 27, 2010 at 09:05
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1762

بیجنگ بادشاہوں کا کھیل پولو چین میں امیر گھرانوں کے بچوں میں تیزی سے مقبول ہورہاہے? امیر گھرانوں کے والدین باقاعدہ اپنے بچوں کو پولو کی ٹریننگ دلارہے ہیں ? دارالحکومت بیجنگ میں قائم پولو ٹریننگ کیم...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 27, 2010 at 09:05
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1761

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ چار سال پہلے جب لاہور آیا تو بہت پیار ملا ، دوبارہ پاکستان جانے کیلئے موقع ملنے کا منتظر ہوں? جبکہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ اکشے کی فلم میں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 27, 2010 at 09:05
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1760

امریکی خلائی جہاز ایٹلانٹس اپنے آخری خلائی سفر سے واپس آچکا ہے، یہ خلائی جہاز پہلی بار سال انیس سو پچاسی میں خلائی مشن پر روانہ ہوا تھا? خلائی شٹل ایٹلانٹس کی تعمیر کا کانٹریکٹ 29جنوری1979 کو دیا گیا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 27, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1759

پاکستان میں توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کی وجہ سے بند کی جانے والے ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب کی سروس بحال کر دی گئی ہے? پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گزشتہ ہفتے توہینِ آمیز مواد کی موجودگی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 27, 2010 at 09:05
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1758

عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں، کرپشن اور توانائی کے بحران کی وجہ سے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری صرف ایک ارب ستتر کروڑ ڈالر رہ گئی?پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے پال راس...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 26, 2010 at 09:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1757

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے حکومت پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ’این آر او زدہ‘ وزراء کو فارغ کیا جائے? انہوں نے منگل کو مری میں اپنی جماعت کی مرکزی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 26, 2010 at 09:05
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1756

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ تمام کھلاڑیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور امید کریں گے کہ سابق کرکٹرز اور تماشائی پاکستان ٹیم کو مکمل سپورٹ کریں گے?شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے کپ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 26, 2010 at 09:05
Category: sports
 
Fiza Ali
Posted by iJunoon
Posted on : Mar 30, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS