Archives

News / Entertainment

Ijunoon

Main Hitler Nahi Bun Sakta Anupum Kher

بھارتی اداکار انوپم کھیر نے ایڈولف ہٹلر پر بننے والی بالی وڈ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے? انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ فلم ’ڈیئر فرینڈ ہٹلر‘ میں جرمن آمر ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 22, 2010 at 09:06
Category: entertainment
 
News / Politics

Ijunoon

Rooi Ki Qeemat Mein Izafa

روئی کی قیمت سو روپے اضافے سے چھ ہزار سات سو روپے فی من پر پہنچ گئی? پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے سابق ایگزیکٹیو ممبر احسان الحق نے آج نیوز کو بتایا کہ پنجاب اور سندھ میں بارشوں کی وجہ سے کپاس کی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 19, 2010 at 12:06
Category: politics
 
News / Entertainment

Ijunoon

Karishma Wazan Ghatane Karina Barhane Main Masrof

بالی وڈ کی اداکارہ کر شمہ کپور دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد وزن گھٹا نے اور ان کی چھوٹی بہن کرینہ کپور وزن بڑھا نے میں مصروف ہیں کرشمہ چا ہتی ہیں کہ وہ 25 جون کو اپنی سالگرہ تک دوبارہ سمارٹ اور پر کشش ن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 19, 2010 at 11:06
Category: entertainment
 
News / Featured

Ijunoon

27 August Ki Raat Aasman Par 2 Chaand Chamakte Nazar Aye Ge

27 اگست 2010ء کی رات کو دنیا بھر کے مکین آسمان پر دو چاند چمکتے ہوئے دیکھیں گے? اس دلفریب اور نادر نظارے کیلئے دنیا بھر میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے? عالمی خلائی تحقیقاتی ادارے اس نظارے کو فلم بند ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 19, 2010 at 11:06
Category: featured Tags: Asman Chaand August
 
News / Politics

Ijunoon

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبا و طالبات صرف زراعت میں ہی نہیں آرٹس کے شعبے میں بھی اپنے جوہر دکھا رہے ہیں? زندگی کے مختلف موضوعات پر ان کے تیار کردہ فن پاروں کی نمائش جاری ہے? زرعی یونیورسٹی کے شعبہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 18, 2010 at 12:06
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

Hukumran Ayashiyan Aur Ghareeb Awaam Khud Kushiyan Kar Rahe Hain

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں جبکہ غریب عوام خاندانوں سمیت خودکشیاں کررہے ہیں? یہ بات انہوں نے کراچی آمد کے موقع پر کہی? عمران خان کا کہنا تھا کہ کر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 18, 2010 at 12:06
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

Maradona Ki Pele Aur Platini Par Shadid Tanqeed

ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کوچ ڈیاگو میراڈونا نے گروپ بی میں جنوبی کوریا کے خلاف میچ سے قبل پریٹوریا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے گریٹ برازیلین فٹبالر پیلے اور یوئیفا کے صدر مائیکل پلیٹینی کو شدید تنقید کا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 18, 2010 at 12:06
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

Manisha Koirala Ki Shadi Main Aala Hukomti Shakhsiyat Ko Dawat

بالی وڈ کی شرمیلی اداکارہ اور نیپال کے پہلے منتخب وزیرا عظم کی پوتی منیشا کوئرالہ کی شادی کی تقریب بہت مختصر ہوگی تاہم اس میں اعلی حکومتی شخصیات کو مدعوکیا گیا ہے?41سالہ اداکارہ جو 18جون کو اپنے فیس ب...
مزید پڑھیں

· 2 Like · Jun 18, 2010 at 12:06
Category: entertainment Tags: Dawat
 
News / Science Technology

Ijunoon

Mobile Ki Tabkari Ki Maalomat Bhi Dian

امریکہ میں سان فرانسسکو پہلا شہر ہو گا جو موبائل فون کے بیچنے والوں پر یہ لازم کرے گا کہ وہ موبائل سیٹ کے ساتھ اس سے نکلنے والی تابکاری بھی درج کرے? سان فرانسسکو کی کونسل نے اس اقدام کو ایک ووٹ کے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 18, 2010 at 12:06
Category: science-technology Tags: Mobile
 
Dua
Posted by meena kumari
Posted on : Nov 17, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS