Science & Technology
Ijunoon
373
اس کیمرے سے تصویروں اور ویڈیوز کو کسی بھی ہموار سطح پر 140 انچ سائز کے ساتھ دیکھا جاسکے گا? اس کیمرے میں تصویروں کو الگ الگ یا موسیقی اور مختلف Effects کے ساتھ Slide Show میں پروجیکٹ کرنے کی خصوصیت م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
366
فرانسیی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر گیس کا موجود غیر ہموار ہے اور گیس کی مقدار موسموں کے ساتھ بڑھتی اور گھٹتی ہے?
سائسندان ان شواہد سے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا مریخ پر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
358
اس دھبے کی نشاندہی انیس جولائی کو امریکہ کے ایک شوقیہ ماہرِ فلکیات نے کی تھی اور بعدازاں یورپی خلائی ادارے کے وینس ایکسپریس خلائی جہاز نے اس کی تصدیق بھی کی ہے?
وینس ایکسپریس سے ملنے والی م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
353
اعدادوشمار کے مطابق فائر فوکس کے پاس براؤزر کی مارکیٹ کا اکتیس فیصد حصہ ہے? تاہم مائیکروسافٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر ابھی بھی مارکیٹ میں ساٹھ فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ گوگل کروم، ایپل سفاری اور ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
346
اس معاہدے کے تحت مائکروسافٹ کا بنگ سرچ انجن یاہو کی ویب سائٹ کو اپنی سہولیات فراہم کرے گا جبکہ اس کے بدلے میں یاہو مائکرو سائٹ کی آن لائن سروسز کے لیے اشتہارات اور سیلز ٹیم کے طور پر کام کرے گا?
...
مزید پڑھیں
Ijunoon
338
صبح کے وقت بیدار ہونا اور کسی ا?رام دہ نرم و گرم بستر سے نکلنا کسی بھی شخص کو انتہائی برا لگتا ہے لیکن چلی میں ایک ایسا بستر ایجاد کیا گیا ہے جو نہ صرف ا?پ کو جگا دیتا ہے بلکہ بستر سے اٹھ بیٹھنے پر بھ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
331
دوربین میں وائلڈ فیلڈ 3 کیمرا نصب کیاگیا ہے جو مشتری میں پڑنے والی دراڑ کی بےحد صاف تصویر کھینچ سکتا ہے?
سب سے پہلے اس دراڑ کا پتہ آسٹریلیا کے ایک خلانورد نے چلایا تھا اور اس وقت سے لیکر آج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
326
انسانی ہڈیاں جسم کے دیگر اعضاءکی طرح انسانی سیل کے اندر ڈی این اے اور آر اینی اے کی مدد سے تیار کی جارہی ہیں? امپیریل کالج لندن کے پروفیسر مولیے سٹیون نے اس ضمن میں کہا ہے کہ ہماری تحقیق اب صرف ایک قد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
317
ماہرین فلکیات نے کہکشاں کے مرکز میں ہمارے نظام شمسی سے 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک بہت بڑا بلیک ہول کا پتہ چلایا ہے جس کی کمیت ہمارے سورج سے 10 کروڑ گنا زیادہ ہے ?یہ بلیک ہول گیسوں، گرد اور ستار...
مزید پڑھیں















Sponored Video