News / Health

Ijunoon

863

جدید طبی تحقیق کے مطابق گردے کی پتھری میں مبتلا ہونے والے بچوں کی علامات بڑوں جیسی نہیں ہوتیں? گردے کی پتھری میں مبتلا ہونے والے بچوں میں گردے کا درد اور پیشاب میں خون آنے کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں تا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 17, 2009 at 08:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

857

ذیابیطس کی وجہ سے پائوں کے اعصاب کے علاوہ پائوں کو صحت یاب رکھنے کیلئے ان کو خون پہنچانے والی شریانوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے?ان خرابیوں کی وجہ سے پائوں میں زخم بن سکتے ہیں? جو بڑی سست روی سے ٹھیک ہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 16, 2009 at 07:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

853

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے باعث ہر سال پاکستان میں 89 ہزار مریض فوت ہوجاتے ہیں، جس میں سے 36ہزار مرد اور 52 ہزار خواتین ہوتی ہیں? ذرائع کا کہنا ہے کہ ?خاموش قاتل کے نام سے جانا جانے والا ی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 16, 2009 at 05:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

850

ورجینیا : امریکا میں ایک ننھی لڑکی دو ہفتے سے مسلسل چھینک رہی ہے ? ڈاکٹر بیماری کا تعین کرنے میں ناکام ہو گئے? ورجینیا کی رہائشی بارہ سالہ لورین کو چھینکنے کی بیماری لگ گئی ہے? لورین پچھلے دو ہفتے سے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 15, 2009 at 08:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

844

برطانوی سائنسدانوں نے پھیپھڑوں کے سرطان کیلئے متاثر کن نئی دوا تیار کرلی? برطانوی اخبار ایکسپریس کے مطابق امید ہے کہ اس سے بظاہر ناقابل علاج گلٹیوں کا علاج ہوسکے گا? اسے سمال سیل لنگ کینسر کے مریضوں ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 13, 2009 at 08:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

836

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ چینی ورزش ”تھائی چسی“ کرنے سے جوڑوں کے درد خاص طور پر گھٹنوں کے درد کو افاقہ ملتا ہے? اس ورزش کو”چائینز مائنڈ باڈی ایکسرسائز“ کا نام بھی دیا جاتا ہے? ماہرین کے مطابق اس ورزش...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 12, 2009 at 11:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

828

جدید طبی تحقیق کے مطابق چھوٹے بچوں میں سرطان کے علاج کےلئے کیموتھراپی کے عمل سے ان کی سماعت ختم ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں? ماہرین طب نے اس کی وجہ جنیاتی سطح پر تلاش کرنے کی کوشش کی ہے? کینیڈا می...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 11, 2009 at 10:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

822

آسٹریلوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ختنے کروانے سے جنسی عمل میں خرابی پیداہوجاتی ہے? وہ غلطی پر ہیں? بلکہ ان کو ایڈز کی بیماری لاحق ہونے کے خطرات بھی دوگنا ہوجاتے ہیں? آسٹریلیا می...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 10, 2009 at 10:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

811

برطانیہ میں متعدد افراد ذہنی امراض کا شکار ہونے کے باوجود کام کررہے ہیں? لیکن ان کے ذہنی امراض ان کی کارکردگی پر اثر انداز ہوتے ہیں? نئی سٹڈی رپورٹ میں اس کاانکشاف کیا گیا ہے ? رپورٹ کے مطابق ہر چا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 07, 2009 at 10:11
Category: health
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS