News / Sports

Ijunoon

1783

پاکستان ٹیم کے 1992کے ورلڈکپ سے لے کر اب تک دو درجن سے زائد کپتان تبدیل ہو چکے ہیں جبکہ اس عرصہ میں آسٹریلیا کے تین کپتان تبدیل ہوئے ہیں?دونوں ٹیموں کے پاس با صلاحیت کھلاڑی ہیں لیکن پاکستانی ٹیم کے کپ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 31, 2010 at 08:05
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1782

وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کی سات تاریخ کو امریکا میں مقیم پاکستانی نوجوان فیصل اکبر خان کے ساتھ منگنی کر لیں گی? وہ ڈیفنس سوسائٹی لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر اپنے والد ملک محمد اسلم کے ساتھ م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 31, 2010 at 08:05
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

1781

دراصل بہت کم لوگ سر درد میں مبتلا ہوتے ہیں باقی لوگوں کو کوئی دوسری وجوہات کی بنا پر مستقل طور پر اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو وہات ختم ہونے پر غائب ہو جاتا ہے یا پھر کم ہو جاتا ہے اس لیے اس کو مستقل ب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 31, 2010 at 08:05
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

1780

مس کل دینا اور وصول کرناموبائل فون استعمال کرنے والے کیلئے نشے کی لت بن جاتا ہے? یونیورسٹی آف گرینڈا کے شعبہ سائیکا لوجیکل اینڈ پر سینٹی کے تحت ذہنی اور جسمانی بیماریوں کی تشخیص میں یہ بات سامنے آئی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 31, 2010 at 08:05
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1779

پیغمبرِ اسلام اور بنگلہ دیش کے لیڈروں کے طنزیہ خاکوں کی اشاعت کے بنگلہ دیش نے ملک میں فیس بک کو بلاک کر دیا ہے? ایک حکومتی اہلکار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ملک کے رہنماؤں کے بارے م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 31, 2010 at 08:05
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

1778

یہ تحقیق امپیریل کالج لندن کے شعبہ نیشنل ہارٹ اینڈ لنگز انسٹی ٹیوٹ میں ہوئی جس میں دمہ میں مبتلا 2ہزار 860بچوں کو 5سے 10سال تک زیر مطالعہ رکھا گیا تھا? دنیا بھر میں 300ملین افراد د مے کے مرض سے متاثر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 29, 2010 at 12:05
Category: health
 
News / Politics

Ijunoon

1777

رائے ونڈ مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ علما ء دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنا کردار اداکریں?رائے ونڈ میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نوازشریف نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ ہر قیمت پر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 29, 2010 at 11:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1776

کلیم اور نیشنل ایران گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ار کاسی ذادہ نے ضمانتی معاہدے پر دستخط کئے? وزیر پیٹرولیم نوید قمر نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے تمام کاغذی کارروا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 29, 2010 at 11:05
Category: politics
 
News / Entertainment

Ijunoon

1774

پاکستان کے معروف کلاسیکی فنکار استاد حامد علی خان نے کہا ہے کہ کلاسیکی موسیقی کا مسقبل اتنا تاریک نہیں جتنا لگتا ہے اور شائقین اب ایک بار پھر اس موسیقی کی طرف راغب ہو رہے ہیں? حامد علی خان حا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 29, 2010 at 09:05
Category: entertainment
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS