iJunoon Archives
Ijunoon
Khame Tail Ki Qeemat 72 Dollar Fee Beral Se Tajawuz Kar Gai
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بہتتر ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے? سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے جولائی کے سودے بتیس سینٹس اضافے سے بہتر ڈالر اکتیس سینٹس فی بیرل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Pakistan Americi Imadad Bharat Ke Khilaf Istamal Nahee Karega
امریکہ نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کو دی جانے والی امریکی امداد پر کوئی اعتراض نہیں???? پاکستان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ فوجی امداد بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہوگی? واشنگٹن میں امریکی بلاگ فورم کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shoaib Akhtar Match Ka Pansa Palat Saktay Hain
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ فاسٹ بالر شعیب اختر ایک ہی اسیپل میں میچ کا پانسا پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں?وہ لاہور کے علاقے ماڈل ٹان میں شعیب ڈار کڈز سمر کرکٹ اکیڈمی کے افتتاح کے م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Katrina Kaif Ne Apni Mohabbat Ka Aitraaf Karliya
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بالآخر اپنی محبت کا اعتراف کر ہی لیا تاہم ان کے مداحوں کو اس پر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ انہوں کسی فرد کے حوالے سے اپنے رومانوی جذبات کا اظہار نہیں کیا بلکہ کت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Sania Miraz Ki Shandar Wapsi
ثانیہ مرزا اور ایناچیکوٹیاڈز ایگن کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ ملیندازنک پہلے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد باہر ہوگئیں? ٹورنامنٹ میں گذشتہ روز کھیلے جانے والے پہلے رائونڈ می...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Rajneeti Sabse Zyada Munafa Kamanay Wali Film
فلم '' راج نیتی'' رواں سال کی اپنے ریلیز کے پہلے ہفتے میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن گئی? ہدایتکار پرکاش جاء نے کہا کہ اُن کی فلم کو اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی ان کی امید سے زیادہ کامیابی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Internet Sarfeen Ki Zati Maloomat Ko Khatra
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے دس میں سے ایک شخص ذاتی معلومات کو خطرے سے دو چار کر رہا ہے? برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہاہے کہ ویب سائٹ استعمال کرنے والے اپنے کمپیوٹروں سے گراں قدر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Euro Ka Wajood Ainda Panch Sal Mein Khatam Hosakta Hai
یورپی ممالک کی مشترکہ کرنسی ’یورو‘ آئندہ پانچ سال میں ختم ہو سکتی ہے?ایک برطانوی اخبارکی جانب سے کیے گئے سروے میں25ممالک کے ماہرینِ معاشیات میں سے تقریباً50فیصد کی رائے کے مطابق یورپین ممالک کی مشترکہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Asia Cup Ki Tayari Qoumi Cricket Team Ka Tarbiyati Camp
ایشیا کپ کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا? افتتاحی روز آل راونڈر عبدالرزاق کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی?چیف کوچ وقار یونس کی نگرانی میں قذافی اسٹیڈیم کی فلڈلائ...
مزید پڑھیں














Sponored Video