iJunoon Archives 2015
Poetry / Love

Muzammil Shahzad
Samajh Jana K Woh Hun Main

Hatheli samny rakhna,
K sub aanso girain us mein,
Jo ruk jayega honton pr,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
kabhi jo chand ko dekho,
To tum yun muskura dena,
Jo chal jaye hawa thandi,
To aankhein bund kr lena,
Jo jhonka tez ho sub sy,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
Jo zyada yaad aaon main,
To tum ro lena g bhar k,
Agar hichki koi aye,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
Agar tum bholna chaho mujhay,
Shayed bhula do tum,
Magar jub sans lena,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
K sub aanso girain us mein,
Jo ruk jayega honton pr,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
kabhi jo chand ko dekho,
To tum yun muskura dena,
Jo chal jaye hawa thandi,
To aankhein bund kr lena,
Jo jhonka tez ho sub sy,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
Jo zyada yaad aaon main,
To tum ro lena g bhar k,
Agar hichki koi aye,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
Agar tum bholna chaho mujhay,
Shayed bhula do tum,
Magar jub sans lena,
SAMJH JANA K WO HON MAIN..
·
1 Like ·
Dec 28, 2015 at 10:12
Category: love
Articles / Health
Ijunoon
Jaman Ziabatis Controol Karnay May Intahie Mufeed Hay
جامن غذا بھی ہے اور دوابھی' یہ ذیابیطس کنٹرول کرنے میں انتہائی مفید ہے،اس میں شامل گلو کو سائڈ 'نشاستے کو گلو کوز میں تبدیل ہونے سے روکتا ہے۔جامن کا موسم نہ ہونے کی صورت میں جامن کی گٹھلیوں کا سفوف تی...
مزید پڑھیں
·
1 Like ·
Dec 28, 2015 at 08:12
Category: health
Poetry / Sad
Muzammil Shahzad
ابھی اک ا?س باقی ہے
بہت دن سے!
مجھے کچھ اَن کہے الفاظ نے بے چین کررکھا ہے
مجھے سونے نہیں دیتے
مجھے ہنسنے نہیں دیتے
مجھے رونے نہیں دیتے
یوں لگتا ہے!
کہ جیسے سانس سینے میں کہیں ٹھہری ہوئی ہے
یوں لگتا ہے!
کہ جیسے تیز گرمی میں
ذرا سی دیر کو بارش برس کے رک گئی ہے
گھٹن چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے
بہت دن سے!
مری آنکھوں میں سپنوں کی
کوئی ڈولی نہیں اتری
بہت دن سے!
خیالوں میں، دبے پاؤں
کوئی اپنا نہیں آیا
بہت دن سے!
وہ سب جذبے!
جو میری شاعری کے موسموں میں رنگ بھرتے تھے
کہیں سوئے ہوئے ہیں
مرے الفاظ بھی کھوئے ہوئے ہیں
میں ان کو ڈھونڈنے!
اِس زندگی کے دشت میں نکلا تو ہوں لیکن!
مجھے معلوم ہے‘ جذبے!
اگر اک بار کھو جائیں
تو پھر واپس نہیں ملتے
مجھے معلوم ہے پھر بھی!
ابھی اک آس باقی ہے
میں اب اس آس کی انگلی پکڑ کر
چل رہا ہوں
بظاہر شبنمی ٹھنڈک مجھے گھیرے ہوئے ہے
مگر میں جل رہا ہوں
میں اب تک چل رہا ہوں
مجھے کچھ اَن کہے الفاظ نے بے چین کررکھا ہے
مجھے سونے نہیں دیتے
مجھے ہنسنے نہیں دیتے
مجھے رونے نہیں دیتے
یوں لگتا ہے!
کہ جیسے سانس سینے میں کہیں ٹھہری ہوئی ہے
یوں لگتا ہے!
کہ جیسے تیز گرمی میں
ذرا سی دیر کو بارش برس کے رک گئی ہے
گھٹن چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے
بہت دن سے!
مری آنکھوں میں سپنوں کی
کوئی ڈولی نہیں اتری
بہت دن سے!
خیالوں میں، دبے پاؤں
کوئی اپنا نہیں آیا
بہت دن سے!
وہ سب جذبے!
جو میری شاعری کے موسموں میں رنگ بھرتے تھے
کہیں سوئے ہوئے ہیں
مرے الفاظ بھی کھوئے ہوئے ہیں
میں ان کو ڈھونڈنے!
اِس زندگی کے دشت میں نکلا تو ہوں لیکن!
مجھے معلوم ہے‘ جذبے!
اگر اک بار کھو جائیں
تو پھر واپس نہیں ملتے
مجھے معلوم ہے پھر بھی!
ابھی اک آس باقی ہے
میں اب اس آس کی انگلی پکڑ کر
چل رہا ہوں
بظاہر شبنمی ٹھنڈک مجھے گھیرے ہوئے ہے
مگر میں جل رہا ہوں
میں اب تک چل رہا ہوں
·
1 Like ·
Dec 28, 2015 at 03:12
Category: sad
Social Wall / Photos
Mehmood Khan
Easy Mason Jar Into A Dispenser Hack
·
0 Like ·
Dec 28, 2015 at 02:12
Category: photos
Poetry / Sad
Muzammil Shahzad
نشانی
میں نے ہاتھ بڑھایا
اور کہا
لاؤ کوئی پیار کی نشانی دے دو
اُس نے ہنس کر
میرے ہاتھوں پر
غموں کی جاگیر تھما دی
اور کہا
لاؤ کوئی پیار کی نشانی دے دو
اُس نے ہنس کر
میرے ہاتھوں پر
غموں کی جاگیر تھما دی
·
1 Like ·
Dec 27, 2015 at 21:12
Category: sad
Poetry / General
مجھ میں رہتا ہے کوئی جانی دشمن میرا
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں
کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
مجھ میں رہتا ہے کوئی جانی دشمن میرا
خود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے
بت بھی رکھے ہیں نمازیں بھی ادا ہوتی ہیں
دل مرا دل نہیں ، اللہ کا گھر لگتا ہے
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں
کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
مجھ میں رہتا ہے کوئی جانی دشمن میرا
خود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے
بت بھی رکھے ہیں نمازیں بھی ادا ہوتی ہیں
دل مرا دل نہیں ، اللہ کا گھر لگتا ہے
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
·
1 Like ·
Dec 27, 2015 at 14:12
Category: general
Social Wall / Photos
Farooq Ahmed
G00d M0rning Bacho.
G00d m0rning Bacho
Jaldi jaldi uth jao, Breakfast ready hai
Jaldi jaldi uth jao, Breakfast ready hai
·
0 Like ·
Dec 27, 2015 at 14:12
Category: photos
Poetry / Love
Muzammil Shahzad
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئینے میں اتار لوں
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر ترے ساتھ شام گزار لوں
اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی اذن کا قیام ہو
تو میں موتیوں کی دکان سے تری بالیاں ترے ہار لوں
کہیں اور بانٹ دے شہرتیں کہیں اور بخش دے عزتیں
مرے پاس ہے میرا آئینہ میں کبھی نہ گرد و غبار لوں
کئی اجنبی تری راہ میں مرے پاس سے یوں گزر گئے
جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی ترا نام لے کے پکار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئینے میں اتار لوں
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر ترے ساتھ شام گزار لوں
اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی اذن کا قیام ہو
تو میں موتیوں کی دکان سے تری بالیاں ترے ہار لوں
کہیں اور بانٹ دے شہرتیں کہیں اور بخش دے عزتیں
مرے پاس ہے میرا آئینہ میں کبھی نہ گرد و غبار لوں
کئی اجنبی تری راہ میں مرے پاس سے یوں گزر گئے
جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی ترا نام لے کے پکار لوں
·
1 Like ·
Dec 27, 2015 at 08:12
Category: love
Articles / Featured
Ijunoon
Iran Ka Zinda Bandar Ko Khala Me Bhejnay Ka Faisla
ایران نے زندہ بندر کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے اعلیٰ خلائی حکام حامد فاضل نے رساد ون سیٹلائٹ چھوڑنے کے بعد بتایا کہ 23 جولائی سے 23 اگست تک کا کاو وشکار ...
مزید پڑھیں
·
1 Like ·
Dec 27, 2015 at 07:12
Category: featured
Social Wall / Photos
Amnah Khan
Mainy Ice Cream Khani Hai
·
0 Like ·
Dec 27, 2015 at 04:12
Category: photos










Sponored Video