Archives

News / Politics

Ijunoon

646

جاپان کی حکومت نے مری کے تین دیہاتوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے 7.68 ملین روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے? فنڈ جاپان کی طرف سے نچلی سطح پر تحفظ انسانی پراجیکٹ کے تحت صحت ، انفراسٹرکچر او...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 06, 2009 at 13:10
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

645

فاسٹ بولر بریٹ لی ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں طرز کی کرکٹ میں چار سے زائد وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی بولر بننا چاہتے ہیں? بریٹ لی ٹیسٹ کرکٹ میں تین سودس وکٹیں لے چکے ہیں لیکن طویل انجریز کی وجہ سے وہ ایشی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 06, 2009 at 13:10
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

644

گلوکار ابرارالحق نے کہا ہے کہ ان کا نیا ویڈیو قوم کے سوئے ہوئے ضمیر کو جھنجوڑ ڈالے گا? وہ باری سٹوڈیو لاہور میں حب الوطنی کے موضوع پر اپنے نئے گیت کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بات چیت کر رہے تھے ? ان...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 06, 2009 at 13:10
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

643

ڈاکٹروں نے خبردار کیاہے کہ کولا مشروبات اگر بہت زیادہ استعمال کیے جائیں تو اس سے نہ صرف جسمانی کمزوری بڑھ سکتی ہے بلکہ پٹھے بھی مفلوج ہوسکتے ہیں? ’انٹرنیشنل جرنل آف کلینکل پریکٹس‘ میں شائع ہونے وا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 06, 2009 at 13:10
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

642

سونی نے اپنے نئے کیمرے کی نمائش کی ہے جوکہ صرف ایک لینز کے ذریعے تھری ڈائمنشنل تصاویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے? فی الوقت تھری ڈائمنشنل تصاویر لینے والے کیمرے ایک سے زائد لینزوں کے ذریعے ایسی تصاویر لے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 06, 2009 at 12:10
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

641

امریکی یونیورسٹی یوٹاہ کے سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس کی وائی فائی سگنلز یعنی ریڈیو یا ٹیلی فون سگنلز کے ذریعے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ دیوار کے پار کیا ہورہاہے? یونیورسٹی کے ما...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 06, 2009 at 11:10
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

640

جوہری عدم پھیلاو? کے بین الاقوامی کمیشن نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے اقدامات کریں?نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کے دوران جوہری عدم پھیلاو? ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 05, 2009 at 11:10
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

639

بھارت پاکستان کو کپاس کی پیدوار میں اضافے کے لئے مصنوعی طریقے سے ایجاد کئے گئے بیج برآمد کرے گا ? بھارت میں اس بیج کو گزشتہ سات سالوں سے استعمال کیا جا رہا ہے اور وہاں کپاس کی پیدوار میں دوگنا اضافہ د...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 05, 2009 at 11:10
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

638

آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل میں ناقص امپائرنگ کرنے کی پاداش میں سائمن ٹفل سے چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں ذمہ داریوں واپس لے لی ہیں?آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سرکاری بیان میںسائمن ٹفل کے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 05, 2009 at 11:10
Category: sports
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS