News / Science Technology

Ijunoon

254

ناسا کے حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلائی شٹل اینڈیور سے ہائیڈروجن گیس کا اخراج رک گیا ہے? اس سے قبل ہائیڈروجن گیس کے لیک ہونے کی وجہ سے خلائی شٹل کی دو مرتبہ روانگی موخر کرنا پڑی? <...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 02, 2009 at 12:07
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

246

چین کے سرکاری خبررساں ادارے سنہوا نے منگل کے روز ایک مختصر رپورٹ جاری کی جس میں وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا حوالہ دیا گیا ہے?

اس رپورٹ میں ،جو اس سے ایک روز پہلے سامنے آئی جب اس...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 01, 2009 at 13:07
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

241

اس منصوبے کی تکمیل کے بعد عمارت میں استعمال ہونے والی توانائی میں ایک تہائی کمی آجائے گی جس سے ایک سال میں لاکھوں ڈالر بچائے جاسکیں گے?

یہ منصوبہ تقریباً پانچ سو ملین ڈالرز کے تعمیر نو کے پ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

230

ناسا کے مطابق زحل پر پانی کی موجودگی کے واضح ثبوت ملے ہیں? زحل پر موجود پانی وہاں پتھروں پر جمے نمک کے ساتھ مل کر بالکل وہی شکل اختیار کر چکا ہے جیسا کہ زمین پر مو جود سمندری پانی?

اگر ان ش...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 25, 2009 at 11:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

226

مشن خلانودروں کو 2020 تک چاند پر دوبارہ پھیجنے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے اور اس کا مقصد معلومات کا حصول ہے?

فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہونے والا تحقیقاتی مشن برطانوی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 24, 2009 at 11:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

217

ناسا کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ شٹل کو بدھ کی صبح خلاء میں چھوڑا جانا تھا تاہم شٹل کے ایندھن کی بیرونی ٹینک سےہائیڈروجن کے اخراج کی وجہ سے تاخیر کی گئی ہے?

اس سے قبل ہفتے کے روز بھی اسی طرح ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 23, 2009 at 11:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

207

آئندہ اٹھارہ مہینوں میں جب اس پورٹ یا اڈے کی تعمیر مکمل ہو جائے گی تو اس جگہ کا استعمال ورجن گیلیکٹس اور اس جیسی دیگر خلائی سیاحت سے متعلق کمپنیوں کے بزنس میں ایک اہم کردار ادا کرے گا?

اس ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 22, 2009 at 11:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

201

یونیورسٹی ا?ف کولاریڈو کے مطابق یہ جھیل تقریبا 3 ارب 40 کروڑ سال پرانی ہے? 2007 مربع کلو میٹر پر پھیلی اس جھیل کی گہرائی 1500 فٹ تھی?

ریسرچ ایسوسی ایٹ گیٹا نو ڈی ایچیلی کے مطابق مریخ پر پہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 20, 2009 at 12:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

194

دو خلانوردوں نے بلیک ہول کا مشاہدہ کرنے والے سپیکٹو گراف کو ٹھیک کرنے کے لیے آٹھ گھنٹے صرف کیے جو پانچ سال پہلے بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے ناکارہ ہو گیا تھا?

آلات کو چلانے والی بیٹری کی طا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 17, 2009 at 10:06
Category: science-technology
 
Pyari Bachio
Posted by iJunoon
Posted on : Jan 07, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS