Science & Technology
Ijunoon
760
انٹرنیٹ ریگولیٹری باڈی نے غیر لاطینی رسم الخط میں بھی ویب ایڈریسز بنانے کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے آن لائن کی دنیا میں ایک اور انقلاب آنے کی توقع ہے?
سیول کی سالانہ میٹنگ میں’انٹرنیٹ کار...
مزید پڑھیں
Ijunoon
753
انٹرنیٹ اپنی چالیس سالہ تاریخ کی ایک سب سے بڑی تبدیلیاں لارہاہے اور یہ تبدیلی ہے ایک نیا کثیر لسانی انٹرنیٹ ایڈریس سسٹم، توقع ہے کہ اس ہفتے اس نئے نظام کی منظوری دے دی جائے گی?
انٹرنیٹ چلانے وا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
747
برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی لچکدار کمپیوٹر سکرین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے نتیجہ میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا استعمال انتہائی آسان ہو جانے کی توقع ہے?
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
741
انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے ایسے چارجرز بنانے کی منظوری دے دی ہے جو کسی بھی کمپنی کے موبائل سیٹ کو چارج کر سکے گا?
نئے چارجرز میں ڈیجیٹل کیمروں کے طرز پر ایک چھوٹا یو ایس بی پورٹ لگایا جائے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
734
اب خواتین کو الجھے ہوئے بالوں کو سلجھانے کے لئے گھنٹوں شیشے کے سامنے بیٹھ کر وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ امریکہ میں ایک کیمیا دان نے بال سلجھانے کے لئے نو فرز نامی مصنوعات متعارف کرائی ہیں ? جن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
726
مائیکرو سافٹ نے سرکاری طور پر ونڈوز ورژن سیون کا افتتاح کر دیا ہے اور کہا ہے کہ طرح طرح کے فیچرز سے بھرپور اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں صارفین کے مشوروں اور ضروریات کو مدِ نظر رکھا گیا ہے?
مائیکرو سافٹ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
719
امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے نئے خلائی راکٹ ایرس ون ایکس کی تجرباتی پرواز کے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے?
سو میٹر لمبا یہ راکٹ اس خلائی گاڑی کا ایک نمونہ ہے جسے ناسا آنے والے عشرے میں خلابازوں ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
715
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے ماہرین نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو جعلی انٹی وائرس سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے سے خبردار کیا ہے?
برطانوی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق آئی ٹی اور کمپیوٹر کے ماہر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
708
برطانوی سائنسدانوں نے دل کی دھڑکن کے ذریعہ موبائل فون کی بیٹری چارج کرنے کی تجویز پر کام شروع کر دیا? برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ تجویز ایک بھارتی طالبہ نے دی ہے تاہم بھارتی سائنسدان اس ت...
مزید پڑھیں














Sponored Video