Featured
Ijunoon
648
طبی ماہرین کے مطابق جو بچے ایک دن میں دو گھنٹے سے زائد ٹیلی ویژن دیکھتے ہیں ان میں دمہ کی علامات پیدا ہونے لگتی ہیں، غالب امکان ہے کہ یہ بچے دمہ کے مرض میں مبتلا ہو جائیں?
یونیورسٹی آف گلاسکو میں ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
641
امریکی یونیورسٹی یوٹاہ کے سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس کی وائی فائی سگنلز یعنی ریڈیو یا ٹیلی فون سگنلز کے ذریعے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ دیوار کے پار کیا ہورہاہے?
یونیورسٹی کے ما...
مزید پڑھیں
Ijunoon
634
باقاعدہ ورزش انسانی صحت کی ضمانت کے ساتھ ساتھ جگر کو مختلف امراض سے محفوظ رکھنے میں بھی اہم کردارادا کرتی ہے? ماہرین کی تحقیقاتی ٹیم نے نان الکوحلک فیٹی لیور ڈیزیزکوجگر کی ایک خطرناک بیماری قراردیتے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
625
چین سے چا ر پروں والے پرندے کی باقیات دریا فت ہو ئی ہیں جو کہ ڈائنا سار سے کا فی حد تک مشا بہت رکھتا ہے?چینی ما ہرین کے مطابق اس پرند ے کے جسم کا سا ئز 20 انچ سے کم اور کھو پڑی 6 سینٹی میٹر لمبی ہے?ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
616
برطانوی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے بچے جو روزانہ میٹھا اور چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں بڑے ہو کر پرتشدد ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے? کارڈف یونیورسٹی کی سترہ سو پچاس افراد پر مشتمل یہ تحقیق اپنی نوعیت ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
609
اکثر لوگ فضول گفتگو یا بے فائدہ باتوں کے قائل نہیں ہیں اور نہ انہیں اپنی زندگی میں ترجیح دیتے ہیں لیکن سائنسدانوں کا خیا ل ہے کہ گپ شپ انسانی زندگی کا بنیادی حصہ ہے?برطانیہ میں سائنس فیسٹیول کے موقع پ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
604
سائنسدانوں کے مطابق شمالی امریکہ میں پائی جانے والی مونارچ نامی تتلیاں ہجرت کرتے وقت منزل کے تعین کے لیے جس چوبیس گھنٹے کے کلاک کی مدد لیتی ہیں وہ ان کے دماغ کی بجائے اینٹینا (سینگ جس سے کیڑے ٹٹولتے ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
593
چین کے شمال مشرقی علاقے سے بڑے ڈائنوساروں کے بہت محفوظ فوسلز ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ابتداء میں ڈائنوساروں کے پر ہوتے تھے?
چین سے ملنے والے فوسلز 150 ملین سال پرانے ہیں? یہ نئے فوسلز جرمنی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
588
ایک تحقیق کےمطابق ایسےتمباکو نوش مرد جنہیں ہائی بلڈ پریشر،ہائی کولیسٹرول ہو ان کی عمر اوسطاً دس سال کم ہو جاتی ہے?
اڑتیس سال تک جاری رہنے والی یہ تحقیق انیس ہزار سرکاری ملازموں پر کی گئی اور جب یہ ...
مزید پڑھیں














Sponored Video