Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Ayub (A.S)
Total Records: 7 - Total Pages: 7 - Current Page: 4
وہب بن منبہ? فرماتے ہيں کہ اللہ تعالي? نے آپ کي طرف وحي نازل فرمائي: ”ميں نے تجھے تيرے اہل اور مال دوبارہ دے ديے ہيں اور ساتھ اتنے ہي اور دے ديے ہيں، اب اس پاني سے غسل کرلے، تجھے شفا ہوجائے گي اور اپنے ساتھيوں کي طرف سے قرباني پيش کر اور ان کے ليے مغفرت کي دعا کر کيونکہ انہوں نے تيرے معاملے ميں ميري نافرماني کي ہے? ليکن صحيح بات يہ ہے کہ اللہ تعالي? نے ان کے بدلے ميں اور اہل و عيال عطا کيے اور اس سے ايک گنا زيادہ بھي ديے‘ جس طرح مجاہد? سے منقول ہے?“
تفسير ابن کثير: تفسير سورة الا?انبيائ‘ آيت:84
حضرت ابو ہريرہ ? سے روايت ہے کہ نبي ? نے فرمايا: ” جب اللہ تعالي? نے ايوب عليہ السلام کو صحت عطا فرمائي تو آپ پر سونے کي ٹڈيوں کي بارش کردي? آپ انہيں ہاتھوں سے پکڑ پکڑ کر کپڑے ميں ڈالنے لگے? آپ کو ندا آئي: ”ايوب! کيا سير نہيں ہوئے؟“ آپ نے عرض کيا: ”يارب! تيري رحمت سے کون سير (اور مستغني) ہوسکتا ہے؟“ تفسير ابن ا?بي حاتم: 2461/8
حضرت ابو ہريرہ? ہي سے روايت ہے کہ رسول اللہ? نے فرمايا: ”ايوب عليہ السلام کپڑے اتار کر غسل فرمارہے تھے کہ سونے کي ٹڈيوں کا ايک جھنڈ آپ پر آ گرا? ايوب عليہ السلام مٹھّياں بھر بھر کر کپڑے ميں ڈالنے لگے? اللہ عزوجل نے آواز دي: ”ايوب! کيا ميں نے تجھے اس سے مستغني نہيں کرديا جوتو ديکھ رہا ہے؟“ انہوں نے عرض کيا: ”جي ہاں! يارب! ليکن ميں تيري برکت سے مستغني نہيں ہوسکتا?“
صحيح البخاري‘ ا?حاديث الا?نبيائ‘ باب قول اللہ تعالي? ?وا?يوب اذ نادي ربہ? حديث: 3391 ومسند ا?حمد: 314/2
ارشاد باري تعالي?: ”اپنا پاؤں مارو?“ کا مطلب ہے کہ زمين پر اپنا پاؤں مارو? ايوب عليہ السلام نے حکم کي تعميل کي? اللہ تعالي? نے وہاں سے ٹھنڈے پاني کا چشمہ جاري فرماديا اور حکم ديا کہ اس کا پاني پئيں اور اسي پاني سے غسل کريں‘ چنانچہ اللہ تعالي? نے آپ کي تکليف، درد اور جسم کي تمام ظاہري اور باطني بيمارياں دور فرماديں اور ظاہري و باطني تندرستي کے ساتھ ساتھ کامل جمال اور بہت سے مال سے بھي نوازا حت?ي کہ سونے کي ٹڈيوں کي بارش ہوئي اور دولت اس طرح نازل ہوئي جيسے مينہ برستا ہے?
اللہ تعالي? نے آپ کو اہل و عيال بھي عطا فرمائے? جيسے ارشاد ہے:
”اور اس کو اہل و عيال عطا فرمائے، بلکہ ان کے ساتھ اتنے ہي اور بھي?“ (الا?نبيائ: 84/21) بعض علماءنے اس کا مطلب يہ بيان کيا ہے کہ وہي فوت شدہ افراد زندہ ہوگئے اور بعض نے کہا کہ اللہ تعالي? نے فوت شدہ افراد کي جگہ اور اولاد دے دي اور قيامت ميں پہلي اور پچھلي سب اولاد جمع ہوکر آپ کو مل جائے گي? ?رَح±مَةً مِّن± عِن±دِنَا? ”اپني خاص مہرباني سے?“ (الا?نبيائ:84/21) يعني ہم نے آپ کي مصيبت دور کردي اور آپ کي تکليف ختم کردي? يہ ہماري خاص مہرباني اور احسان تھا?
?ذِک±ر?ي لِل±ع?بِدِي±نَ? ”تاکہ سچے بندوں کے ليے (سبب) نصيحت ہو?“ (الا?نبيائ: 84/21) يعني جس شخص کو جسم ميں يا مال ميں يا اولاد ميں ابتلا و مصائب پيش آئيں، وہ اللہ کے نبي حضرت ايوب عليہ السلام کي پيروي کرے جنہيں اللہ نے اس سے بڑي آزمائش سے دوچار کيا تھا ليکن انہوں نے صبر کيا اور اللہ سے
PREVIOUS NEXT
Aisa Hi Hota Hai
Posted by Abdul Waheed
Posted on : Sep 10, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS