اسي وجہ سے اللہ تعالي? نے آپ کا نام ”ذوالکفل“ رکھا? کيونکہ آپ نے ايک ذمہ داري اُٹھائي اور اسے نبھا کر دکھايا? حضرت ابو موس?ي اشعري ? نے منبر پر کھڑے ہو کر يہ ارشاد فرمايا: ”ذوالکفل نبي نہيں تھے، ليکن ايک نيک آدمي تھے جو روزانہ سو نمازيں پڑھا کرتے تھے?“ غالباً دو سو رکعت نفل پڑھنا مراد ہے? واللہ اعلم ذوالکفل نے اس (يسع) سے وعدہ کيا کہ اس کي وفات کے بعد وہ يہ سلسلہ جاري رکھيں گے چنانچہ آپ روزانہ سو نمازيں پڑھا کرتے تھے? اسي ليے آپ کا نام ”ذوالکفل“ (ذمہ داري اُٹھانے اور نبھانے والے) مشہور ہوگيا? تفسير ابن جرير الطبري: 98/10 و تفسير ابن کثير‘ 319/5‘ تفسير سورة الا?نبيائ‘ آيت: 85 |
Sponored Video