Archives

News / Sports

Ijunoon

564

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا انحصار میدان میں بیٹسمینوں کی کارکردگی پر ہوگا? قومی تربیتی کیمپ کے اختتام پر کپتان یونس خان نے بی بی سی سے بات ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

563

دہشت گردی کے موضوع پر بننے والی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈرامہ سیریل " خدا زمیں سے گیا نہیں " کے ٹائٹل ٹریک جسے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے ،کو ٹیلی ویژن اور ایف ایم چینلز کے بعد ا ن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: entertainment
 
News / Featured

Ijunoon

562

قزاخستان کے ایک سائنس دان بینے کرز ہو بیغا نے پرفیوم سے ایڈز کی بیماری کا علاج کرنے کا دعوی? کیا ہے? قزاخستان کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قزاخستان کے شہر ٹولی لبلنیفک نے کہا ہے کہ وہ ایک مہنگی ترین پر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

561

امریکی سائنسدانوں کے مطابق شاور کے ذریعے نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ شاور کے گندے سرے سے خطرناک بکٹیریا خارج ہو سکتا ہے? ایک تحقیق کے دوران ٹیسٹ کرنے سے معلوم ہوا ہے کہ ایک تہائی شاورز ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

560

برلن کے قریب پوٹس ڈیم میں سیاروں سے متعلق سائنس کی یورپی کانفرنس میں پیش کیے جانے والے تحقیقاتی مواد سے ظاہر ہوا ہے کہ شمسی نظام کے سب سے بڑے سیارے مشتری کے مدار میں 1949ء اور 1961ء کے درمیان 147 پی ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

559

ملکی کپاس کی پیداوار مسلسل پانچ سال سے کمی کا شکار ہے جبکہ کھپت میں سال بہ سال اضافہ ہورہا ہے? انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کے مطابق سال دوہزار پانچ سے دو ہزار نو تک پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

558

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو معافی دلوانے کے بارے میں عالمی ضامنوں سے بات چیت کے متعلق اپنے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بات چیت کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

557

پشاور میں دیگر اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی طرح عید الفطر کی آمد پر ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بھی20 سے30 فی صد اضافہ ہوا ہے ? پشاور مارکیٹ میں سوات اور دیگر بالائی علاقوں کے علاوہ افغانستان سے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 15, 2009 at 10:09
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

556

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ان اطلاعات کو بہت سنجیدگی سے لے رہا ہے جن میں کہا گیا ہے پاکستان نے امریکہ سے ملنے والی امداد اور اسلحہ کو ممکنہ طور پر بھارت کے خلاف استعمال کیا ہے? سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 15, 2009 at 10:09
Category: politics
 
Pakistani version of Statue of Liberty
Posted by iJunoon
Posted on : Apr 21, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS