Archives

News / Featured

Ijunoon

700

عام مشاہدے کے مطابق خواتین بڑی اور نمایاں ٹھوڑی رکھنے والی سہیلیوں کو زیادہ پسند نہیں کرتیں اور اسی طرح مرد حضرات بھی بالخصوص جب مسئلہ شادی کے لیے شریک سفر منتخب کرنے کا ہوتو ان کی اکثریت بڑی اور زیاد...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 17, 2009 at 13:10
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

699

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت قومی سلامتی اور اسٹریٹیجک اثاثوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی?امریکہ کو پاکستان میں کسی بھی سطح پر مائیکر و مینئجمنٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی ? قو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 13:10
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

698

پاکستان میں تیل کے ذخائر13.5سال اور گیس کے ذخائر 19.9سال تک کے باقی رہ گئے ہیں? جون2008ء میں تیل کے ذخائر 326ملین بیرل اور گیس کے ذخائر 29.8ٹریلین کیوبک فٹ تھے جبکہ جون2009ء میں ملک میں تیل کے ذخائر ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 13:10
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

697

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈنمارک میں جاری اے ٹی پی کوٹینگ چیلنجرز کے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے ? بیالیس ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے اس ایونٹ کے ڈبلزمیں اعصام الحق کا پیئ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 13:10
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

696

بالی وڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان کو جنوبی کوریائی حکومت نے تائیکانڈو کی اعزازی بلیک بیلٹ سے نوازا ہے? حکومت نے اسی کے ساتھ شاہ رخ خان کو ہندستان میں اپنے ملک کا سیاحتی اور ثقافتی سفیر بھی نامزد کیا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 13:10
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

695

خلاباز نیل آرم سٹرانگ اور بز آلڈرن 40 سال پہلے چاند پر قدم رکھنے والے پہلے انسان تھے? آلڈرن کہتے ہیں کہ ان کے لیے سب سے مکلر کام زمین پر واپس آنا تھا? انہوں نے اس حوالے سے کین ابرہام کے ساتھ مل کر’ ش...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 13:10
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

694

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال ہیضے سے 15 لاکھ بچے ہلاک ہو جاتے ہیں? رواں سال بھارت 3 لاکھ 88 ہزار بچوں کی ہلاکت کے ساتھ سرفہرست رہا? یونیسیف اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 11:10
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

693

خواتین مردوں کے مقابلہ میں دو سے پانچ گنازیادہ روتی ہیں? یہ بات جرمنی ادارے سوسائٹی آف افتھلمالوجی نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتائی? رپورٹ کے مطابق مرد ایک سال کے دوران اوسطا17 مرتبہ روتے ہیں اور...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 11:10
Category: featured
 
News / Sports

Ijunoon

692

وفاقی وزیرِ کھیل پیر آفتاب شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ یونس خان ہمارے ہیرو ہیں اور قومی کرکٹ کی ٹیم ملک کے نام کی سربلندی کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں پیش کرتی ہے? اُنھوں نے یہ بات بدھ کو صحافیوں سے گفتگو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 15, 2009 at 14:10
Category: sports
 
Near Miss at Barcelona El Prat
Posted by Interesting Videos
Posted on : Mar 19, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS