iJunoon Archives
Ijunoon
Toss Jeet Kar Pehle Khailne Ka Faisla Zimbabwe
کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ اے کے ایک میچ میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔
پالیکلے میں کھیلے جا رہے اس میچ میں نے زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ وہی گراؤنڈ ہے جہاں نیو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Umpire Se Talkh Kalami Grahm Swan Par Jurmana
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر گریم سوان کو بنگلہ دیش کیخلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران ایمپائر کے ساتھ تلخ کلامی پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیکر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Baghair Chamach K Khana Tayar Karne Wala Robot
اب کھانا پکا تےوقت ہاتھ سےچمچ چلانےکی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ جاپان میں ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہےجو کھانا پکاتےوقت یہ کام خود سر انجام دیتا ہے۔ اس خود کار کڑھائی میں ایک چمچ نصب ہےجو کھانےکی مناس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Pcb 9 Khilariyun Ko Central Contract Jari Kar Diye
پاکستان کرکٹ بورڈ نےانیس کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیے ہیں جن میں ورلڈ کپ سکواڈ کےپندرہ ارکان کےعلاوہ چار اور کھلاڑی شامل ہیں۔ اس مرتبہ بورڈ نےنو نئےکھلاڑیوں کواس فہرست میں شامل کیا ہےجن میں توفیق ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shitel Discovery Ka Akhri Safar Ikhtatam Pazir
شٹل ڈسکوری اپنا آخری خلائی سفر مکمل کرنے کے بعدفلوریڈا میں اترگئی۔ ڈسکوری کا یہ انتالیسواں اور آخری خلائی مشن تھا۔ شٹل ڈسکوری کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اسکو واشنگٹن کے سمتھ سونین میوزیم میں نمائش کیلئے ر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Abdul Razzaq Ne Carrier K 5000 Runs Mukammal Kar Liye
پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنے کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرلئے عبدالرزاق 250 وکٹیں اور پانچ ہزاررنز مکمل کرنے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے ورلڈکپ 2011ء میں سری لنکا کے شہر کینڈی میں نیوز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kamran Ko World Cup Se Bahir Karna Na Mumkin Hai
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نےکہا ہےکہ وکٹ کیپر کامران اکمل نیوزی لینڈ کےخلاف بدترین کارکردگی کےباوجود ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں میں بھی پاکستانی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ انھوں نےکہا کہ جاری ٹورنامنٹ میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shitle Discovery Aakhri Safar K Baad Zameen Ki Taraf Rawana
شٹل ڈسکوری اپنا آخری خلائی سفر مکمل کرنے کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین کیلئے روانہ ہوگئی۔ شٹل ڈسکوری دو دنوں کے سفر کے بعد زمین پر واپس پہنچے گی۔ ڈسکوری کا یہ انتالیسواں اور آخری خلائی مشن ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Pakistan Newzeland K Mabain Ehm Match Aaj Khela Jayega
پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آج نیوزی لینڈ کےخلاف کینڈی کےقریب واقع پالیکلے سٹیڈیم میں کھیلے گی۔ آج کا میچ پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئےنہایت اہم ہے۔ جیت کی صورت میں پاکستانی ٹیم کوارٹر فائن...
مزید پڑھیں














Sponored Video