iJunoon Archives |2010 | April
Ijunoon
1631
ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ چینی کی صنعت سے وابستہ ماہرین کا کہاہے کہ 2015ء تک دنیا بھر میں چینی کی کھپت 17 کروڑ 60 لاکھ ٹن تک پہنچ جائے گی?یہ مقدار 2010ء کے لیے لگائے جانے والے اندازے سے 20فی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1630
امریکہ میں حکام نے’ایڈوانس پروسٹیٹ کینسر‘ کے ایک ایسے علاج کی منظوری دے دی ہے جس میں خود مریض کے مدافعتی نظام کو اس بیماری کے خلاف استعمال کیا جائے گا?
اس طریق? علاج کو ’پرو ونج‘ کا نام دیا گیا ہے?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1629
سافٹ ویئر بنانے والی امریکی فرم ریٹینا ایکس سٹوڈیو نے موبائل جاسوسی پروگرام کا ایک جدید ورژن بنا لیا ہے جو بلیک بیری سمارٹ فونز پر آنے والی ہر ای میل اور تصویر کو دیکھ سکتا ہے? کمپنی کے مطابق ان کے جا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1628
دنیا میں ہیرے خاتمے کی طرف جارہے ہیں? دنیا میں ہیروں کی کانیں رکھنے والی بڑی کمپنی ”ڈی بیئرز“ کے مطابق ہیرے ختم ہورہے ہیں اور وہ اپنی کانوں کی زندگی بڑھانے کیلئے ہیروں کی پیداوار میں کمی لانے کا فیصلہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1627
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے درمیان بھوٹان میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کر لیا گیا ? بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو می...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1626
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی طرف سے فٹ بال کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں برازیل نے سپین سے پہلی پوزیشن چھین لی پرتگال کی ٹیم ترقی پا کر تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ ارجنٹائن کی ٹی دو درجے تنزلی کا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1625
بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار ہریتک روشن فلم " زندگی ملے گی نہ دوبارہ " میں رومانوی کردار میں نظر آئیں گے? کترینہ کیف پہلی مرتبہ ہدایت کار زویا اختر کی فلم ”زندگی ملے گی نہ دوبارہ“ م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1624
امریکی سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ ایک شہابیے کی سطح پر برفیلے پانی کی موجودگی کا پتہ چلایا ہے?
24 تھیمیس نامی یہ شہابیہ ایک بہت بڑی چٹان ہے جو سورج سے چار سو اسّی کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے مدار میں گر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1623
ماہرین طب نے کہا ہے کہ ہری مرچوں کا استعمال جسم میں فالتو چربی کو پگھلا کر زائل کرتا ہے? وزن کم کرنے کے لئے جسم کے میٹابولیزم نظام میں ہری مرچوں کو چبانے سے پیدا ہونے والی جلن اور اس کے نتیجے مں جسم ک...
مزید پڑھیں















Sponored Video