iJunoon Archives
Ijunoon
1255
شہری علاقوں میں عمارتوں کی چھتوں کوسفید پینٹ کر کے اور سڑکوں کا رنگ ہلکا کر کے موسم گرما کے دوران درجہ حرارت میں ایک سے تین ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی لائی جاسکتی ہے? یہ بات امریکی جریدے جیو فزیکل ریسرچ ل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1254
چین میں سماجی نیٹ ورکنگ اور سرچ کے لیے گوگل کی ہی طرح کی ایک نئی ویب سائٹ گوجی نام سے منظر عام پر آئی ہے?
اس نئی سائٹ کی برانڈنگ ہو بہو گوگل کی ہی طرح ہے اور اس کا اختتامی تلفظ ’جی‘ میندرن زبان ’ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1253
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کو سالانہ 1300 ارب کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے? انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ملک میں سالانہ750 ارب رو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1252
پیپلز پارٹی کو متحد رکھ کر اگرچہ صدر زرداری نے اپنے لئے کچھ سیاسی مقام پیدا کرلینے کے باعث اس بات کا امکان پیدا کر لیا ہے کہ وہ اقتدار میں برقرار رہیں گے مگر وہ کمزور اور غیرمقبول لیڈر ہیں اور پاکستان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1251
آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان کیلئے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے? سیریز کے بقیہ دو میچوں کے فوری بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1250
بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑا اور رنبیر کپور مشہور ہالی ووڈ اداکار سلوسٹر سٹالن ون کے ساتھ ملاقات کرنے کیلئے بے تاب ہیں? امریکہ میں فلم انجانا انجانی کی عکس بندی میں مصروف پرینکا چوپڑا اور رنبیرکپور پر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1249
جدید طبی تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کو نزلے زکام سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چائیں? نزلے زکام کا وائرس ماں کے پیٹ میں بچے کے دماغ کی نشوونما کو روک سکتا ہے? حال ہی میں بندروں پر کئے جانے وا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1248
کمپیوٹر بنانے والی بین الاقوامی کمپنی ایپل نے کئی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بدھ کو ’ٹیبلیٹ پی سی‘ کو جسے آئی پیڈ کا نام دیا گیا ہے، جاری کر دیا ہے?
امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ایپل کے چیف ایگز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1247
حالیہ برسوں کے دوران سماجی روابط کے فروغ کے لئے انٹرنیٹ ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.اس سائٹ کے استعمال کنندگان اپنے مخصوص دوستوں کے لئے خاندان کے افراد کی تصاویر پوسٹ کر...
مزید پڑھیں














Sponored Video