Featured Articles
Ijunoon
Zam Zam Jesa Pani Mumkin Nahi
انہوں نے نینو نامی ٹیکنالوجی کی مدد سے آبِ زم زم پر متعدد تحقیقیں کی ہیں جن کی مدد سے انہیں معلوم ہوا کہ آبِ زم زم کا کا ایک قطرہ عام پانی کے ایک ہزار قطروں میں شامل کیا جائے تو عام پانی میں بھی وہی خ...
مزید پڑھیں
Express News Urdu
Adakar Maqsood Hasan Intiqaal Kar Gaye
کراچی: ریڈیو، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار مقصود حسن گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔
ان کی عمر67 سال تھی، ادکاری اور صداکاری کے شعبہ میں سینئر ترین ادکاروں میں ان کا شمار ہوتا تھا، ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Insa Par Umar Ke Asrat Kam Karnay Wali Booti Daryaft
واشنگٹن دنیا میں ضعیف العمر افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے?ایک امریکی تحقیق کے مطابق بحرِ الکاہل کے جنوبی جزیرے کی مٹی سے ملنے والی ایک بوٹی سے تیار کردہ دوا کے استعمال سے انسان پر عمر میں اضافے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Saudi Arab Ne Pehli Carbon Free Car Ghazal 1 Tyar Karli
سعودی عرب نے ملکی سطح پر کاریں بنانے کی تیاری مکمل کرلی اور پہلی کار کانام ’غزل ون‘ رکھ دیا?ریاض سے عالمی ذرائع ابلاغ کو دیئے جانیوالے ایک بیان میں اس پروجیکٹ کے ذمے دار عبدالرحمن الاحمری نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mobile Phone Towers Tofan Ki Paish Goi Kar Sakte Hain
موبائل فون کے ٹاورز آئندہ آنے والے بڑے بڑے طوفانوں اورسیلابوں اور ان کی شدت کے بارے میں پیشگوئی کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں? ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب یونیورسٹی کے تحقیقات کاروں کی طرف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Gum Shuda Maqbara Dobara Daryaft
مصر کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع ایک صحرا میں تقریباً تین ہزار سال پرانا ایک مقبرہ دوبارہ دریافت کیا ہے?
خیال ہے کہ تینتیس سو سال پرانا یہ مقبرہ میمفیز کے قدیم دارالح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shahabi Namoonay Lanay Walay Mission Ki Wapsi
جاپان کا ایک خلائی جہاز اتوار کو ایک کیپسول زمین پر بھیج رہا ہے جس کے بارے میں سائنسدانوں کو یقین ہے کہ اس میں شہابِ ثاقب کی سطح سے حاصل کیے ہوئے نمونے موجود ہونگے?
ابھی تک کسی کو یقین نہیں ہے کہ خ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Nu Zaida Bachon K Liye Shehd Khatarnaak Ho Sakta Hai
پاکستان سمیت دنیا کے کئی معاشروں میں نوزائیدہ اور کم عمر بچوں کو شہد کھلانے کا رواج ہے? جب کہ ان مروجہ روایات کے برعکس ، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے شہد بعض اوقات زہر ثابت ہوسکت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Saarhe Paanch Hazaar Saal Purana Joota Daryaft
ماہرین آثار قدیمہ نے آرمینیا کے غار سے ساڑھے پانچ ہزار سال پرانا جوتا دریافت کرلیا ہے? اسے دنیا کا قدیم ترین چمڑے کا جوتا قراردیا جارہا ہے? ماہرین آثار قدیمہ کی بین الاقوامی ٹیم کی جانب سے دریافت کردہ...
مزید پڑھیں














Sponored Video