مسند ا?حمد: 193/1‘ صحيح البخاري‘ ا?حاديث الا?نبيائ‘ باب‘ حديث: 3473 وصحيح مسلم‘ السلام‘ باب الطاعون حديث: 2218
حضرت يوشع عليہ السلام کي وفات
جب بيت المقدس پر بني اسرئيل کا قبضہ ہوگيا تو وہ وہاں مقيم رہے? ان ميں اللہ کے نبي حضرت يوشع عليہ السلام موجود تھے جو اللہ کي کتاب تورات کے مطابق ان پر حکومت کرتے رہے حت?ي کہ وہ فوت ہوگئے? وفات کے وقت ان کي عمر ايک سو ستائيس سال تھي? وہ حضرت موس?ي عليہ السلام کے بعد ستائيس سال زندہ رہے? |
Sponored Video