Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Younus (A.S)
Total Records: 8 - Total Pages: 8 - Current Page: 8
رسول اکرم? کا ارشاد گرامي ہے جو شخص:
?لَّآ اِل?ہَ اِلَّآ اَن±تَ سُب±ح?نَکَ اِنِّي± کُن±تُ مِنَ الظّ?لِمِي±نَ?کے ساتھ اپنے کسي معاملے (مصيبت يا دکھ سے نجات) کے ليے دعا مانگے گا‘ اللہ تعالي? اسے قبول فرمائے گا?“
جامع الترمذي، الدعوات، باب في دعوة ذي النون....، حديث: 3505
? صبر و عزيمت کا درس: حضرت يونس عليہ السلام کے قصے سے داعيان الي اللہ کو صبر و ثبات اور عزم و حوصلے کا درس ملتا ہے? داعيان توحيد و رسالت کو يہ درس ملتا ہے کہ انہيں ہميشہ ثابت قدم رہتے ہوئے اپنا مشن جاري رکھنا چاہيے? جلد بازي اور عجلت سے مکمل اجتناب کرنا چاہيے? اگر وقتي طور پر لوگ دعوت توحيد کو قبول نہ کريں، ايمان باللہ کي طرف راغب نہ ہوں يا داعيان کے ساتھ تعاون اور اُن کي تائيد نہ کريں تو انہيں دل برداشتہ نہيں ہونا چاہيے نہ انہيں ميدان دعوت سے فرار کا سوچنا چاہيے‘ بلکہ اس مشن کے ليے ہر قسم کي تکليف کو باعث اجر سمجھتے ہوئے قبول کرنا چاہيے? اللہ رب العزت اپنے پيارے نبي حضرت محمد ? کو تسلي ديتے ہوئے فرماتے ہيں:
”پس (اے پيغمبر) تم ايساصبر کرو جيسا عالي ہمت رسولوں نے کيا اور ان کے ليے (عذاب طلب
کرنے ميں) جلدي نہ کرو?“ (الا?حقاف: 35/46)
يعني آپ اہل مکہ کي تکاليف کو خندہ پيشاني سے برداشت کريں اور ان کے ليے عذاب الہ?ي کا سوال نہ کريں? اس ميں اہل ايمان اور داعيان کے ليے بھي صبر و تحمل اور ہمت و برداشت کا درس ہے کہ وہ بھي ميدان دعوت ميں اسي اسوہ? حسنہ سے رہنمائي ليں?
PREVIOUS
USB Differance
Posted by kashif qureshi
Posted on : Aug 18, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS