Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Zikariya (A.S) Aur Hazrat Yahya (A.S)
Total Records: 9 - Total Pages: 9 - Current Page: 7
کريںاور بني اسرائيل کو ان پر عمل کرنے کا حکم ديں‘ يا تو آپ انہيں يہ احکامات پہنچاديں ورنہ ميں پہنچا دوں گا?“ انہوں نے فرمايا: ”بھائي جان! مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر آپ نے مجھ سے پہلے يہ احکام انہيں سنائے تو اللہ تعالي? مجھے سزا دے گا يا زمين ميں دھنسا دے گا?“
چنانچہ يحيي? عليہ السلام نے بني اسرائيل کو مسجد اقصي? ميں جمع کيا حتي? کہ مسجد بھر گئي? پھر آپ اونچي جگہ پر تشريف فرما ہوئے اور اللہ کي حمد و ثنا کے بعد فرمايا: ”اللہ تعالي? نے مجھے پانچ باتوں پر عمل کرنے کا حکم ديا ہے اور يہ بھي حکم ديا ہے کہ تم لوگوں کو ان پر عمل کرنے کا حکم دوں?
ا اللہ کي عبادت کر، اس کے ساتھ کسي اور کو شريک نہ کرو? اس کي مثال ايسے ہے جيسے کسي شخص نے خالص اپني ملکيت کے سونے يا چاندي کے عوض ايک غلام خريدا? وہ غلام کام کرتا تھا اور کمائي کي رقم اپنے آقا کے سوا کسي اور کو دے ديتا تھا? تم ميں سے کس کو يہ بات پسند ہے کہ اس کا غلام اس طرح کا ہو؟ اللہ نے تمہيں پيدا کيا اور تمہيں رزق ديا ہے، لہ?ذا تم اسي کي عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسي چيز کو شريک نہ کرو?
ب ميں تمہيں نماز کا حکم ديتا ہوں? جب نيک بندہ اِدھر اُدھر توجہ نہ کرے، اللہ تعالي? اس (نمازي) کي طرف متوجہ رہتا ہے، اس ليے نماز پڑھتے وقت اِدھر اُدھر نہ ديکھو?
پ ميںتمہيں روزے رکھنے کا حکم ديتا ہوں? اس عمل کي مثال ايسے ہے جيسے لوگوں کے مجمع ميں ايک شخص کے پاس تھيلي ميں کستوري ہو اور ہر کسي کو اس کي خوشبو آرہي ہو? اللہ تعالي? کے ہاں روزہ دار کے منہ کي بو کستوري کي خوشبو سے زيادہ پاکيزہ ہے?
ت ميں تمہيں صدقہ کا حکم ديتا ہوں? اس کي مثال ايسے ہے جيسے کسي کو دشمنوں نے پکڑ کر اس کے ہاتھ کي گردن کے ساتھ باندھ ديے ہوں اور اسے قتل کرنے کے ليے (مقتل کي طرف) لے جارہے ہوں? وہ ان سے کہتا ہے: کيا ميں تمہيں اپني جان کا فديہ نہ دوں؟ وہ اپني ہر تھوڑي زيادہ چيز فديہ ميں دے کر ان سے جان چھڑا ليتا ہے اور وہ اسے رہا کرديتے ہيں?
ٹ ميں تمہيں اللہ کا ذکر کثرت سے کرنے کا حکم ديتا ہوں? اس کي مثال ايسے ہے جيسے ايک آدمي کے دشمن تيزي سے اس کا تعاقب کررہے ہوں، اچانک اسے مضبوط قلعہ نظر آجائے اور وہ اس ميں داخل ہو کر محفوظ ہوجائے? بندہ بھي شيطان سے سب سے زيادہ محفوظ اس وقت ہوتا ہے جب وہ اللہ کے ذکر ميں مشغول ہوتا ہے?“
رسول اللہ ? نے فرمايا: ”ميں بھي تمہيں پانچ باتوں کا حکم ديتا ہوں، جن کا حکم مجھے اللہ نے ديا ہے: ا اجتماعيت کے ساتھ رہنا?
ب (شرعي امير کا) حکم توجہ سے سننا?
پ حکم کي تعميل کرنا?
ت ہجرت
ٹ اور جہاد في سبيل اللہ?
جو شخص اجتماعيت سے بالشت بھر باہر نکلتا ہے، وہ اپني گردن سے اسلام کا قلادہ اتار پھينکتا ہے الا يہ
PREVIOUS NEXT
Gozdne Vile Glamping
Posted by Abdul Waheed
Posted on : Feb 09, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS