Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Yousha Bin Noon (A.S)
Total Records: 8 - Total Pages: 8 - Current Page: 2
ضرورت وحي نازل ہوتي رہي تھي?
موس?ي عليہ السلام کي طرف منسوب تيسري کتاب” گنتي“ ميں ہے کہ اللہ تعالي? نے حضرت موس?ي اور ہارون عليہما السلام کو حکم ديا کہ وہ بني اسرائيل کے ہر قبيلے کي مردم شماري کريں اور ہر قبيلے کا ايک سردار (نقيب) مقرر کريں? اس کا مقصد يہ تھاکہ وہ جبارين سے مقابلے کي تياري کريں جن سے ميدان تيہ ميں نکلنے کے بعد مقابلہ ہونے والا تھا? يہ اس دور کي بات ہے جب انہيں ميدان تيہ ميں پھرتے ہوئے چاليس سال پورے ہونے کو تھے? اسي وجہ سے بعض علماءنے فرمايا ہے: حضرت موس?ي عليہ السلام نے ملک الموت کو تھپڑ اس ليے مار ديا تھا کہ آپ نے انہيں اس شکل ميں پہچانا نہيں تھا اور يہ وجہ بھي تھي کہ آپ کو ايک کام کا حکم ملا تھا اور آپ کو يہ اميد تھي کہ وہ کام آپ کي زندگي ميں پورا ہوگا (يعني بيت المقدس کي فتح) ليکن اللہ کي تقدير کا يہ فيصلہ تھا کہ يہ کام موس?ي عليہ السلام کي زندگي ميں پورا نہ ہو بلکہ آپ کے خادم حضرت يوشع بن نون عليہ السلام کے ہاتھوں پورا ہو?
جس طرح رسول اللہ? نے شام کے روميوں کے خلاف فوج کشي کا ارادہ فرمايا تھا اور آپ 9 ہجري ميں تبوک تک فوج لے کر گئے ليکن اس سال واپس تشريف لے آئے? اگلے سال 10 ہجري ميں آپ نے حج ادا فرمايا? حج سے واپس آکر نبي کريم? نے شام بھيجنے کے ليے حضرت اُسامہ? کا لشکر تيار فرمايا? اس لشکر کي حيثيت آپ کے بڑے لشکر سے پہلے بھيجے جانے والے چھوٹے لشکر کي تھي? آپ خود بھي روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے تھے تاکہ اللہ تعالي? کے اس حکم کي تعميل ہو:
”ان لوگوں سے لڑو جو اللہ پر اور قيامت کے دن پر ايمان نہيں لاتے، جو اللہ اور اس کے رسول کي
حرام کردہ اشيا کو حرام نہيں جانتے، نہ دين حق کو قبول کرتے ہيں، ان لوگوں سے جنہيں کتاب دي
گئي ہے، يہاں تک کہ وہ ذليل و خوار ہوکر اپنے ہاتھ سے جزيہ ادا کريں?“ (التوبة: 29/9)
نبي اکرم? حضرت اُسامہ? کا لشکر تيار کر چکے تھے? حضرت اُسامہ? لشکر لے کر مقام جرف پر خيمہ زن تھے کہ رسول اللہ ? کي وفات ہوگئي? يہ لشکر آپ کے دوست اور خليفہ راشد حضرت ابو بکر صديق? نے روانہ فرمايا? پھر جب جزيرہ? عرب ميں وقتي طور پر پيدا ہونے والا انتشار ختم ہوگيا اور حالات معمول پر آگئے تو آپ نے دائيں بائيں لشکر روانہ کرنا شروع کرديے? آپ? نے عران کي طرف لشکر روانہ فرماديا جو شاہ ايران کسري? کے ماتحت تھا اور شام کي طرف بھي لشکر روانہ فرمايا جو شاہ روم قيصر کے قبضے ميںتھا? اللہ تعالي? نے مسلمانوں کو فتح عطا فرمائي اور دشمنوں پر غلبہ عطا فرمايا?
حضرت موس?ي عليہ السلام کا معاملہ بھي ايسے ہي ہوا? اللہ تعالي? نے آپ کو حکم ديا تھا کہ بني اسرائيل کي فوج تيار کريں اور ان کے افسر (نقيب) مقرر کريں?
ارشاد باري تعالي? ہے:
”اور اللہ نے بني اسرائيل سے عہد وپيمان ليا اور انہي ميں سے بارہ سردار مقرر کيے اور اللہ تعالي? نے
فرماديا: يقينا ميں تمہارے ساتھ ہوں? اگر تم نماز قائم کرو گے اور زکو?ة ديتے رہو گے اور ميرے
رسولوں کو مانتے رہو گے اور ان کي مدد کرتے رہو گے اور اللہ کو اچھا قرض ديتے رہو گے تو يقينا ميں
PREVIOUS NEXT
The Future of Glass
Posted by Interesting Videos
Posted on : May 09, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS