دور حاضر کے غافل مسلمانوں کے ليے اس فرمان نبوي? ميں شاندار رہنمائي موجود ہے? اسوہ? حسنہ سے محروم ايک طبقہ رات بھر فلموں، گانوں اور لہو ولعب کے ديگر مشاغل ميں مصروف رہ کر اپنے رب کي عبادت سے محروم ہوجاتا ہے جبکہ اسوہ? حسنہ سے غافل ايک دوسرا طبقہ رات بھر نوافل پڑھتا رہتا ہے اور لگا تار روزے رکھ کر اپنے تقوے کااظہار کرنا چاہتا ہے حالانکہ اسوہ? حسنہ سے محرومي و غفلت دونوں ہي دين و دنيا کے ليے مضر ہيں? اگر پہلا طبقہ تباہي کي راہ پر چل رہا ہے تو دوسرا طبقہ گمراہي کي روش اپنائے ہوئے ہے? اللہ تعالي? مسلمانوں کو اپنے انبيائے کرام عليہم السلام کے اسوہ? حسنہ پر عمل کي توفيق عطا فرمائے? آمين!
|
Sponored Video