Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Ayub (A.S)
Total Records: 7 - Total Pages: 7 - Current Page: 6

حضرت ايوب عليہ السلام

نتائج و فوائدعِب±رتيں و حِکمتي±ں
? صبر و رضا کے پيکر‘ حضرت ايوب عليہ السلام : حضرت ايوب عليہ السلام کے قصے سے اہل ايمان کو صبر و رضا کا درس ملتا ہے? ابتلا و شدائد پر جزع فزع کرنے کي بجائے، اللہ تعالي? کي طرف رجوع کرنے اور اس سے شفا مانگنے کا سبق ملتا ہے? اللہ تعالي? نے حضرت ايوب عليہ السلام کے صبر و رضا کي تعريف و ستائيش کرتے ہوئے فرمايا:
”سچ تو يہ ہے کہ ہم نے اسے بڑا ہي صابر پايا، وہ بڑا نيک بندہ اللہ کي طرف بہت رجوع کرنے والا
تھا?“ (ص?: 44/38)
حضرت ايوب عليہ السلام کو اللہ تعالي? نے ہر قسم کے اموال، مويشي، چوپائے، غلام اور وسيع و عريض زمين کے علاوہ کثير اولاد سے نوازا تھا? پھر اللہ تعالي? کي طرف سے آزمائش آگئي اور يہ سارا مال و اسباب ختم ہوگيا? صرف ايک غم گسار بيوي باقي بچي? پھر آپ کے جسم کا بھي مرض کي شکل ميں امتحان شروع ہوگيا، حت?ي کہ آپ کو شہر سے باہر ايک ويرانے ميں پناہ ليني پڑي? يہ دور ابتلا 18 سالوں پر محيط رہا، مگر اس عرصے ميں آپ نے کبھي شکوہ و شکايت کو زبان پر نہ آنے ديا، بلکہ صبر و شکر کے پيکر بن کر اپنے رب کي طرف التجا و دعا کرتے ? بالآخر آپ کي آزمائش ختم ہوئي اور اللہ تعالي? نے آپ کے صبر و شکر پر پہلے سے بھي زيادہ مال و اولاد عطا فرمائے? ارشاد باري تعالي? ہے:
”ايوب کي اس حالت کو ياد کرو جبکہ اس نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ مجھے يہ بيماري لگ گئي ہے اور تو
سب رحم کرنے والوں سے زيادہ رحم کرنے والا ہے? تو ہم نے اس کي سن لي اور جو دکھ انہيں تھا اسے
دور کرديا اور اس کو اہل و عيال عطا فرمائے بلکہ ان کے ساتھ ويسے ہي اور بھي اپني خاص مہرباني سے‘
تاکہ سچے بندوں کے ليے سبب نصيحت ہو?“ (الا?نبيائ: 84,83/21)
اس سے معلوم ہوا کہ مشکل کشا، غوث اعظم، گنج بخش اور دستگير صرف ذاتِ الہ?ي ہے?مشکلات اور مصائب ميں صرف اسے ہي پکارنا چاہيے? نيز امتحان و آزمائش ميں صبر و رضا کا مظاہرہ کرنا چاہيے? صبر و شکر کرنے والوں کو رب العالمين اپني خصوصي عنايات سے نوازتا ہے? رسول مقبول? صبر و شکر کي فضيلت بيان کرتے ہوئے فرماتے ہيں:
”مومن کو جو بھي جسماني دکھ، تکليف، درد، جزن، بيماري يا غم پہنچتا ہے حت?ي کہ اسے چھبنے والے کانٹے سے بھي اللہ تعالي? اس کي خطائيں معاف فرماديتا ہے?“
صحيح البخاري، المرضي، باب ماجاءفي کفارة المرضحديث: 5641
? علاج کروانا انبيائے کرام کي سنت ہے: حضرت ايوب عليہ السلام کے قصے سے بيماري کے علاج اور دوا استعمال کرنے کا درس ملتا ہے? علاج کرنا اور دوا استعمال کرنا صبر و رضا کے منافي نہيں ہے? اللہ تعالي?
PREVIOUS NEXT
Jaan Ve song by Shael
Posted by Hindi Music Videos
Posted on : Sep 29, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS