Archives

Please Login to Send Message.

Sadaf Butt

From : Pakistan
Followers : 0   Total Updates : 44
Member Since : Dec 03, 2012
Social Wall / Photos

Sadaf Butt

Khudi

· 2 Like · Aug 26, 2016 at 12:08
Category: photos
 
Social Wall / Photos

Sadaf Butt

Khudi

· 1 Like · Aug 26, 2016 at 00:08
Category: photos
 
Advertisement
Social Wall / Photos

Sadaf Butt

Khudi

· 1 Like · Aug 25, 2016 at 14:08
Category: photos
 
Social Wall / Photos

Sadaf Butt

Khudi

· 1 Like · Aug 25, 2016 at 04:08
Category: photos
 
Social Wall / Text

Sadaf Butt

Nayi Hukoomat Se Tawaqqa Thi

‫نئی حکومت سے توقع تھی کہ وہ گڈ گورننس کرے گی۔ کیا گڈ گورننس ہو رہی ہے؟
قانون سب کے لئے۔ یہ گڈ گورننس کے بنیادی نکتوں میں سے ایک ہے۔ ملاحظہ فرمائیے۔ گوجرانوالہ میں ایک ڈی ایس پی حامد مختار نے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا جوایک سرکاری ایم پی اے کا بھتیجا نکل آیا‘ نتیجہ یہ نکلا کہ حکومت نے ڈی ایس پی کو معطل کر دیا۔ ڈی ایس پی کو شاید یہ فارمولا یاد نہ رہنے کی سزا ملی کہ سرکاری بھتیجا‘ سرکاری بھتیجا ہوتا ہے چاہے اشتہاری ہو چاہے غیر اشتہاری ہو۔

فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کے بھائی اور گن مینوں نے ٹریفک وارڈن کو سرعام مارا پیٹا اور اس کی وردی بھی پھاڑ دی۔ ٹریفک وارڈن کا قصور بھی اس کی ’’لاعلمی ‘‘ تھا۔ اسے پتہ ہی نہیں تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے حکمران لیگ سے تعلق رکھتے ہیں۔

گوجرانوالہ میں لیگی ایم پی اے کے بیٹے اور بھتیجوں نے ایلیٹ فورس کے جوانوں کی ٹھکائی کر دی۔ لگتا ہے گڈ گورننس کا مرحلہ بعد میں آئے گا‘ پہلے حکمران لیگ والوں کو یہ بات منوانی ہے کہ وہ بھی ’’اشرافیہ ‘‘ ہیں اور انہیں بھی وہی حقوق اور مراعات ملنے چاہئیں جو اشرافیہ کے لئے غیر تحریری دستور میں طے ہیں اور جن میں سات ہزار خون معاف کا حق بھی شامل ہے (مشرف کی مثال دیکھئے۔ اس نے سات ہزار سے کہیں زیادہ خون کئے‘ لیکن اشرافیہ کی ضد ہے کہ اسے کچھ نہ کہو)

لاہور میں گلشن راوی کے پولیس کانسٹیبل نے ایک نو عمر لڑکا ارسلان اپنے کمرے میں لے جا کر مار ڈالا‘ ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی‘ کراچی پولیس نے ایک خطرناک مجرم امان اللہ کو چھوڑ دیا اور خانہ پری کے لئے ایک ہم نام‘ عام مزدور کو پکڑ کر لانڈھی جیل میں بند کر دیا۔ مجرم آزاد اور مزدور کے گھر میں فاقے چھا گئے۔ فاقے کاٹنے والوں میں نو عمر مزدور کی بوڑھی ماں بھی ہے۔ کراچی پولیس کے سربراہ کے لئے یہ غیر اہم خبر ہے اور قائم دائم شاہ کے لئے تو یہ سرے سے کوئی خبر ہی نہیں۔ یہ ایک آدھ دن کی چند نمائندہ ’’گڈ گورننسیں‘‘ ہیں‘ انہی سے ’’بہارستان گورننس‘‘کا اندازہ لگالیجئے۔

عبداللہ طارق سہیل‬

· 0 Like · Jul 26, 2016 at 14:07
Category: text
 
Social Wall / Photos

Sadaf Butt

Tauheen E Risalat

· 0 Like · Jul 25, 2016 at 08:07
Category: photos
 
Social Wall / Photos

Sadaf Butt

Tauheen E Risalat

· 0 Like · Jul 24, 2016 at 22:07
Category: photos
 
Jokes / Miscellaneous

Sadaf Butt

Hum To Lakho Kay Hoyai

andari raat mai ghawara na howa""
hum to lako kay howai makar koye hamara na howa""

· 1 Like · Apr 18, 2016 at 14:04
Category: miscellaneous
 
Social Wall / Photos

Sadaf Butt

Dost Ko Dolat Ki Nigah Se Mat Dekho.

· 1 Like · Feb 28, 2016 at 21:02
Category: photos
 

Sadaf Butt

Gender :
Country : Pakistan

Followers : 0  
Total Updates : 44
Member Since : Dec 03, 2012
Coming Soon!


This user has not uploaded any photo.
Coming Soon!
Rishton ki Door
Posted by saiqa bukhari
Posted on : Jul 07, 2015

Random Post

Sadaf Butt Photos

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS