lay down Meaning and Definition
۱ زمین پر رکھنا،دھرنا۔
۲ چھوڑنا، دست بردار ہونا(عہدے سے)
۳ (قانون یا اصول) نافذ کرنا۔
۴ رقم نکال کر رکھنا یا داؤ پر لگانا۔
۵ تعمیر شروع کرنا(جہاز یا ریل کی)
۶ شراب(تہ خانے میں) محفوظ کرنا۔
۷ کاغذ پر اتارنا۔
۸ (جان) قربان کرنا۔
۹ کھیت کو چراگاہ میں تبدیل کرنا۔
۱۰ ریکارڈ بھرنا خصوصاً مقبول عام موسیقی کا۔
"Lay Down" is a song by English band Strawbs featured on their 1973 album Bursting at the Seams. Their first hit single, it had peaked at No.
Sponored Video