cast off Meaning and Definition
۱ ترک کرنا۔
۲ بُنائی: ٹانکوں کو سوئی سے اس طرح نکالنا کہ ہر حلقہ اگلے حلقے پر چڑھے، حاشیہ مکمل کرنے کے لیے۔
۳ جہاز رانی:
(الف) جہاز کو گودی سے نکالنا۔
(ب) (رسّے) ڈھیلے کرکے پھینکنا۔
۴ طباعت: اندازہ لگانا کہ مسودہ کتنی جگہ گھیرے گا۔
1. v. get rid of
2. v. make the last row of stitches when knitting
Cast off may refer to:
Sponored Video