alia Urdu Meaning
Alia - Urdu Meaning and Translation of Alia and more.
alia
عربی
female
عالیہ
بلند و بالا - برتر - اونچی - مشہور تابعی امام ابواسح?ق سبیعی رحمتہ اللہ تعال?ی علیہ كی اہلیہ كا نام - عالیہ بنت ایفع رحمتہ اللہ تعالی علیہا - آپ كا شمار بھی تابعیات میں ہوتا ہے - آپ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ كی خدمت میں حاضری كا شرف حاصل كیا تھا -
alia
عربی
female
علیہ
بلند مرتبہ - بلند و بالا - تیسرے عباسی خلیفہ مہدی كی بیٹی كا نام شہزادی علیہ جو بڑی نیك سیرت اور دیندار تھی - نماز روز ے كی پابند تھی - مشہور زیور جھومر اسی شہزادی علیہ كی ایجاد ہے - اس كا انتقال خلیفہ مامون الرشید كے دور خلافت میں ہوا تھا -
Alia or ALIA may refer to:
Sponored Video