salman Meaning and Definition
salman
عربی
male
سلمان
ٹكڑا - ذرہ - ریزہ - مشہور صحابی حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ آپ كا وصال تینتیس ھجری میں مقام مدائن میں ہوا - جنگ خندق كے موقع پر حضور نبی كریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ ہی كے مشورہ پر خندق كھودنے كا حكم فرمایا تھا
Sponored Video