lay out Meaning and Definition
۱ پھیلانا۔
۲ نمایاں کرنا، سامنے لانا۔
۳ (جنازہ) تیار کرنا۔
۴ بول چال: مار مار کے بے ہوش کردینا۔
۵ (زمین، سطح وغیرہ کو) منصوبے کے مطابق پُر کرنا۔
۶ رقم صرف کرنا۔
۷ (رجعی، قبلto + مص) کسی کام کے لیے پورا زور لگانا، کسالا کھینچنا۔
۱ زمین، سطح وغیرہ پر تعمیر، ترتیب وغیرہ کا خاکہ، ہئیت ترکیبی۔
۲ اشاعت کے لیے تیار کردہ خاکہ یا مرتب اجزا جو مواد، تفصیلات۔
۳ کسی شے ککے مرتب اجزا۔
۴ کتاب، اخبار وغیرہ کی وضع، روپ۔
1. v. get ready for a particular purpose or event
2. v. provide a detailed plan or design
3. v. bring forward and present to the mind
4. v. lay out orderly or logically in a line or as if in a line
5. v. spend or invest
Sponored Video