knock up Meaning and Definition
۱ جلدی جلدی جوڑنا، تیار کرنا۔
۲ لات مار کر اچھال دینا۔
۳ (الف) ماندہ بیمارہوجانا۔
(ب) تھکانا، نڈھال کرنا۔
۴ برط: دروازے پر دستک دے کر جگانا۔
۵ کریکٹ: جلدی جلدی رن بنانا۔
۶ خصوصاََ امریکا: حاملہ کرنا۔
۷ کھیل شروع ہونے سے پہلے گیند کی مشق کرنا۔
Sponored Video