knock out Meaning and Definition
۱(کسی کو) سرپر ضرب لگا کر بیہوش کردینا۔
۲ مکّے بازی میں کسی کو دس کی گنتی تک زیر کرکے مقابلہ جیت لینا۔
۳ ہرانا۔
۴ عوام: حیران کرنا۔
۵ (رجعی) بول چال: تھکادینا۔
۶ (کوئی منصوبہ وغیرہ) جلدی سے لکھ مارنا۔
۷ (تمباکو کے پائپ کو) ٹھونک ٹھونک کر خالی کرنا۔
۸ آسٹرون ز، امریکا، عوام: کمانا۔
1. v. destroy or break forcefully
2. v. empty (as of tobacco) by knocking out
3. v. eliminate
4. v. knock unconscious or senseless
5. v. overwhelm with admiration
Sponored Video