knock down Meaning and Definition
۱ ضرب سے کسی شخص کو زمین پر گرادینا۔
۲ تباہ کرنا، ڈھانا۔
۳ عموماً قبلto) (نیلام میں) ہتھوڑے کی چوٹ پر (کوئی چیز) بولی بولنے والے کے نام فروخت کردینا۔
۴ بول چال:(کسی شے کی) قیمت گھٹانا۔
۵ (مشین وغیرہ کے) پرزے روانہ کرنے کے لیے الگ کرنا۔
۶ امریکا: چرانا، اُڑالینا۔
۷ آسٹرون ز:( تنخواہ کا چیک وغیرہ) بے تحاشہ خرچ کرڈالنا، اُڑا دینا۔
چک کے مارنا
دوردیگ
دیڑاٹ
درز
بھنوالی
دِرِیپیفِنگ
ضربہ سخت
1. v. cause to come or go down
2. v. knock down with force
Sponored Video