graph Meaning and Definition
اسم: ۱ مقداروں کے تقابل کا متوازی لکیروں یا کالموں کے ذریعے کھینچا ہوا نقشہ یا جدول، ترسیم۔
۲ ریاضی: نقاط جن کے ربط سے کسی تناسب کو ظاہر کیا جائے۔
ف م: گراف بنانا۔
لسانیات: حرف یا علامت جو کسی صوت یا نطقی خصوصیت کو ظاہر کرے۔
1. n. a visual representation of the relations between certain quantities plotted with reference to a set of axes
2. v. represent by means of a graph
3. v. plot upon a graph
Sponored Video