go out Meaning and Definition
بول چال:۱ (کمرے وغیرہ سے) باہر نکلنا۔
۲ نشر ہونا۔
۳ بجھنا۔
۴ (اکثر قبلwith) کسی کے ساتھ رفاقت رکھنا۔
۵ (حکومت وغیرہ کا) دست بردار ہونا۔
۶ مروّج نہ رہنا۔
۷ (عموماََ قبلto) سِدھارنہ خصوصاََ پردیس میں۔
۸ بول چال: غافل، بے ہوش ہونا۔
۹ (کام کرنے والوں کا) ہڑتال کرنا۔
۱۰ (عموماََ قبلto) (دل کا) کسی کی ہمدردی سے بھرا ہونا۔
۱۱ گولف: ایک دور میں پہلی نو گّچیاں بنالینا۔
۱۲ تاش: پورے ہاتھ بنالینے یا جیتنے میں پہل کرنا۔
۱۳ (دریا یا جوار کا) اترنا۔
1. v. become extinguished
2. v. leave the house to go somewhere
3. v. take the field
4. v. move out of or depart from
5. v. date regularly; have a steady relationship with
6. v. go out of fashion; become unfashionable
Sponored Video