cutthroat Meaning and Definition
اسم:
۱ قاتل، خونی۔
۲ ( cutthroat razor کا اختصار) دستہ دار چاقو نما استرا۔
۳ دریائی مچھلی گھینتی یا ٹراؤٹ کی ایک قسم Salmo clarki جس کے جبڑے کے نیچے سُرخ نشان ہوتا ہے۔
صف:
۱ شدید، بے رو رعایت (مقابلہ)۔
۲ (تاش کا کھیل) جس میں تین کھلاڑی ہوں۔
1. n. someone who murders by cutting the victim's throat
2. s. ruthless in competition
Sponored Video