cusp Meaning and Definition
۱ چوٹی، قُلہ، کلس۔
۲ ہلال کی نوک۔
۳ نجوم: کسی برج کا سرا۔
۴ تعمیرات: گاتھک سنگتراشی کی پٹیوں میں چھوٹی چھوٹی محرابوں کے درمیان کی اُبھرواں نوک۔
۵ اقلیدس: وہ نقطہ جہاں دو قوسیں ایک ہی سمت سے آکر ملیں اور مشترک مماس پر ختم ہوں، طرف۔
۶ نباتیات: نکیلا سرا خصوصاً پتّے کا، انی۔
۷ دانت کی سطع کا اُبھار خصوصاً ڈاڑھ کا؛ کنگرہ۔
۸ قلب کے صمام میں ایک کیسہ یا دہری تہ۔
1. n. point formed by two intersecting arcs (as from the intrados of a Gothic arch)
2. n. small elevation on the grinding surface of a tooth
3. n. a thin triangular flap of a heart valve
Cusp may refer to:
Sponored Video