break out Meaning and Definition

Urdu Meanings

iJunoon official Urdu Dictionary

۱ قوت سے نکل بھاگنا خصوصاََ قید خانے سے۔
۲ جھٹ شروع ہوجانا، اٹھ کھڑا ہونا۔
۳(قبلin) بھر جانا، پھل جانا (دانوں، پت، سُرخی یا چکتوں سے)۔
۴ امریکا:(الف) کوئی ڈبا وغیرہ کھول کر خالی کرنا۔
(ب) کسی گودام وغیرہ سے چیزیں نکالنا۔

۱ کوئی جگہ یا وقت جبکہ وقفہ یا تبدیلی کی جائے۔
۲ کمپیوٹر: (عموماََ break point) وہ موقع جہاں پروگرام میں کسی اور پروگرام کی بنا پر ہدایت میں وقفہ آجائے۔
۳ (لان ٹینس) مخالف کی سروس کے خلاف وہ پوائنٹ جو گیم جتائے۔
۴ = breaking point.

Multiple Word Search

Search Result for break out

Definitions

English definition for break out

1. v. become raw or open

2. v. start abruptly

3. v. begin suddenly and sometimes violently

4. v. take from stowage in preparation for use

5. v. move away or escape suddenly

Sponored Video